ناعمہ عزیز
لائبریرین
نہیں ایسی تو کوئی نہیں ہے۔۔ جو تھی فیصل آبا دچھوڑ کے چلی گئی۔لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو ساری زندگی نہیں بدلتیں۔ تمہاری بھی کوئی ایسی دوست ہے جو بچپن سے اب تک نہیں بدلی؟
نہیں ایسی تو کوئی نہیں ہے۔۔ جو تھی فیصل آبا دچھوڑ کے چلی گئی۔لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو ساری زندگی نہیں بدلتیں۔ تمہاری بھی کوئی ایسی دوست ہے جو بچپن سے اب تک نہیں بدلی؟
نہیں اپنی مجبوری کی وجہ سے گئیں۔تمہاری وجہ سے ہی چھوڑ کر گئی ہو گی کہ یہ تو جاتی نہیں میں ہی چلی جاتی ہوں۔
سنا ھے آج کل لوگ خوشی کے بہت مس کرتے ھیں
نہیں ان کے گھر کے حالا ت نے انکو مجبورکیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو تم نے ہی تو اس کو مجبور کیا ہو گا ناں۔
خوشی کو کون مس نہیں کرتا اور وہ بھی پھر اس دور میں جہاں خوشی عنقا ہو کر رہ گئی ہے۔
پھر تو ہم سب آپ کو مس کرینگےمیں خود کو یہاں مس کرنے والا ہوں، کہ نو دس دن کے لئے ٹور پر جا رہا ہوں، اگر انٹر نیٹ سے رابطہ ہو سکا تو فَبِہا، ورنہ پھر 23 کو واپسی ہو گی۔
مجھے کسی نے مس نہیں کیا؟؟؟