فہیم بھائی آپکو کیا ہوا اتنا آپ کس سے ناراض ہیں؟؟؟
یہ راز تو فہیم بھائی سے اگلوانا ہی پڑے گا۔فہیم بھائی آپکو کیا ہوا اتنا آپ کس سے ناراض ہیں؟؟؟
بیٹا جی ماحول لوگوں سے بنتا ہے آپ آئیں خود ہی رونق لگ جائے گیمیں کہہ رہی تھی پہلے جیسا محفل میں ماحول نہیں رہا اب کوئی آتا ہی نہیں اس لئے دل نہیں کرتا۔۔۔۔۔
جی میں مذاق کررہی تھی۔
ویسے لالہ مجھے تو لگتا ہے یہ آپ سے میرے حصےکے چاکلیٹس بھی کھا جایا کریں نگے
بیٹا جی ماحول لوگوں سے بنتا ہے آپ آئیں خود ہی رونق لگ جائے گی
چاکلیٹس اوں ہوں،،،، کبھی کبھار،، بے فکر رہیں۔۔۔۔ میٹھا کم کم۔۔۔۔ اپن کو پکوڑے خموشے نان کباب پسند،،،،
سموسے کا کزن
بھتیجی ان نانی اماں کی بات مان لو۔
ہائے ظالم تو نے کبھی چکھی ہی نہیں۔
خموشے تو سموسے کا کزن ہوا، تو اس کی کزن کون ہے؟
آپ کیوں ظالم کہہ رہے ہیں اگر انہوں نے چکھ لی تو مجھ سے مانگ لیں گے
ہائے ظالم تو نے کبھی چکھی ہی نہیں۔
اچھا کیا آپ سے یہی امید تھی مجھےبھلے ہی چکھ لیں اور مانگ لیں، تم نے کون سا کوئی دے دینی ہے۔
ویسے وہہ چاکلیٹ میں نے انہیں کہا ہے کہ اب خود ہی کھا لیں۔