کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آپ چپکے سے ہمارے کان میں بتا دیا کریں کہ کون کون تنگ کرتے ہیں ہماری پری کو اور بھگانے کی سازش کرتے ہیں۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ ذرا فہیم بھائی تو کان کھینچ دیں انہوں نے آج کل مجھے بڑا تنگ کیا ہوا ہے:rolleyes:

باقی بچے شمشاد لالہ تو آنے دیں ذرا بھابھی کو پاکستان سے واپس:boxing:
 
فہیم بھائی آپ کہاں ہیں؟ آپ کی شکایت موصول ہوئی ہے۔ آپ فوراً سے پیشتر آ کر اپنا کان گروائیں اور سزا یاب ہوں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
توبہ میری اللہ، یہ لڑکی کم اور الف کے اضافے سے لڑاکی زیادہ ہے۔

کتنی چاکلیٹ پر صلح ہو سکتی ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
یہ ذرا فہیم بھائی تو کان کھینچ دیں انہوں نے آج کل مجھے بڑا تنگ کیا ہوا ہے:rolleyes:

فہیم بھائی آپ کہاں ہیں؟ آپ کی شکایت موصول ہوئی ہے۔ آپ فوراً سے پیشتر آ کر اپنا کان گروائیں اور سزا یاب ہوں۔ :)

یہ مجھ معصوم کے خلاف کیا بیان جاری کیے جارہے ہیں:idontknow:
 

خوشی

محفلین
محلے کے رجسٹرار سے پوچھ لیں وہ گواہی دے دے گا۔

آپ کو نہیں معلوم :eek:
اچھا تو ناعمہ سے ہی پوچھ لیجیے گا۔

وہ سعودلالہ ہیں:)
پر آپ کوکسی نے مس نہیں کیا سوائے میرے۔ سارے مجھ سے لڑنے اور تنگ کرنے پر مامور ہیں:rolleyes:

نوٹ: میری گواہی بھی شامل تفتیش کی جائے:raisedeyebrow:

ناعمہ کا جواب پڑھ لیں اب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top