مجھے تو سارے بھائی مل کے تنگ کرتے ہیں لالہ۔ اب سوچ لیں میں کیسی ہوں گی
عائشہ ٹھیک ہے کالج گئی ہوئی ہے۔
وہ تو کالج گئی ہے اور تم لڑنے کے لیے گھر پر رہ گئی ہو۔ تم اسکول کیوں نہیں گئی۔
مجھے تو لگتا ہے کہ سارے مجھے یہاں سے بھگانے کے چکر ہیںتنگ کرتے ہیں یا پیار کرتے ہیں؟
ابھی تک تو آپ سے لڑائی نہیں کی میں نے
یہ ذرا فہیم بھائی تو کان کھینچ دیں انہوں نے آج کل مجھے بڑا تنگ کیا ہوا ہے
فہیم بھائی آپ کہاں ہیں؟ آپ کی شکایت موصول ہوئی ہے۔ آپ فوراً سے پیشتر آ کر اپنا کان گروائیں اور سزا یاب ہوں۔
محلے کے رجسٹرار سے پوچھ لیں وہ گواہی دے دے گا۔
آپ کو نہیں معلوم
اچھا تو ناعمہ سے ہی پوچھ لیجیے گا۔
وہ سعودلالہ ہیں
پر آپ کوکسی نے مس نہیں کیا سوائے میرے۔ سارے مجھ سے لڑنے اور تنگ کرنے پر مامور ہیں
نوٹ: میری گواہی بھی شامل تفتیش کی جائے
پچھلے صفحے پر کچھ خاص بات ہے کیا؟