کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمران اسلم

محفلین
طالبعلم بالکل ان پڑھ ہو اور جماعت سے بھاگنے کا کم از کم پانچ سالہ تجربہ رکھتا ہو۔ زیادہ تجربے والے کو ترجیح دی جائے گی۔

ارے پحر تو ہم فرست کلاس میں معیار پر پورے اترتے ہیں، وای جی یہ بتائیے،،، بھاگنا، کلاس سے ہے یا سکول سے،، بابے کی کینٹین کی طرف سے، یا ھیڈ ماسٹر کے دفتر کے سامنے سے، بستہ چھپا کر جانا ہے یا ساتھ لے کر۔ :grin:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے پحر تو ہم فرست کلاس میں معیار پر پورے اترتے ہیں، وای جی یہ بتائیے،،، بھاگنا، کلاس سے ہے یا سکول سے،، بابے کی کینٹین کی طرف سے، یا ھیڈ ماسٹر کے دفتر کے سامنے سے، بستہ چھپا کر جانا ہے یا ساتھ لے کر۔ :grin:
شمشاد بھائی آپ نے بچہ پہلے ہی بگاڑ دیا۔ یہ نا ہو کہ میں آپ کو نو دو گیارہ کر دوں:mad:
 

فہیم

لائبریرین
ویسے فہیم بھیا اگر سچ میں یہی بات ہے تو ڈھونڈ دوں کوئی لڑکی؟:rolleyes:

تو تم یہ کام بھی کرتی ہو:p
تم چاہو تو ڈھونڈ سکتی ہو لیکن یہ بتاتا چلوں میری مماں نے کافی لڑکیاں پسند کیں میرے لیے لیکن پتہ نہیں کیوں مجھے ان میں کوئی پسند نہیں آتی:noxxx:

سبجیکٹ ہے کہ ” آپ کس سے ناراض ہیں“؟

ناراض میں کسی سے نہیں اب۔
پہلے شاید رہا ہوں لیکن اب کوئی ناراضگی نہیں۔ کیوں کے ناراض انسان ان سے ہوتا ہے جو اگلے کو اپنا سمجھیں۔
اور اب تو میں تمہاری اور چند لوگوں کی وجہ سے اس فورم پر آجاتا ہوں۔
ورنہ اب میں اس فورم کو اپنا نہیں سمجھتا جیسے پہلے سمجھتا تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
سینگ تو نہیں۔ لیکن بس پتہ نہیں کیوں نہیں آتیں۔
ویسے کیا پتہ کبھی کوئی اچانک ہی پسند آجائے:rolleyes:
 

خوشی

محفلین
جگتیں نہ لگائیں میں کوئی اچھے موڈ میں نہیں ہوں ایویں کچھ کہہ دیا تو پھرررررررررررررررررررررررر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top