جگتیں نہ لگائیں میں کوئی اچھے موڈ میں نہیں ہوں ایویں کچھ کہہ دیا تو پھرررررررررررررررررررررررر
اس سے پہلے وہ کچھ اور ٹھیک کریں گی اب پوچھیں کیا؟
داخلہ کنفرم نہیں ہوا پھر آُپ کو کھلا کس نے چھوڑ دیاااااااااااااااااااااااااااااااااااا
کوئی نہیں کیا پتا میری پسند کی ہوئی آپ کو پسند آ جائےتو تم یہ کام بھی کرتی ہو
تم چاہو تو ڈھونڈ سکتی ہو لیکن یہ بتاتا چلوں میری مماں نے کافی لڑکیاں پسند کیں میرے لیے لیکن پتہ نہیں کیوں مجھے ان میں کوئی پسند نہیں آتی
اگر پہلے ہی طالبعلم سے نیکی کمانا شروع کردی تو اگلوں کا کیا حال ہو گا؟کیوں جی،،، کبھی نیکی بھی کما لیا کریں،،،،
جب میں 100 سال کی ہو جاؤں گیان کو بے شک بارہ تیرہ کریں، یا سولہ ستارہ،،، ہم تو اب معیار پے پوتے اتر گئے نہ،،،، مش پہلی کلاش کب ہو گی،،،،
کوئی نہیں کیا پتا میری پسند کی ہوئی آپ کو پسند آ جائے
اس کو کہیں نگے کہ آپ کی یاداشت ختم ہو گئی ہے شمشاد بھائی کیوں کہ میں نہیں بھولیاور اگر “بھولی “ ہو تو اس کو کیا کہیں گے؟
میں کا فی عر صہ تک اردو محفل کو مس کرتا رہا ہوں اور ۔۔۔۔ اب ماسٹر کر نے کا ارادہ ہے۔