کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اس بار کچھ خاص تیاریاں نہیں ہیں لالہ البتہ جو خاس تیاری ہوتی ہے وہ بابا جان کر لی ہے:)

عیدالفطر کی تیاریوں کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے:)

پگلی بچی چوڑیاں، کپڑے، مہندی، دوستوں کو دعوتیں وغیرہ جیسی تیاریاں تو کرنی ہی ہوں گی آپ کو۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن اس کی دھمکیوں میں اثر ہوتا ہے۔ میں تو کبھی کبھار اس کی دھمکی سے ڈر جاتا ہوں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نہ چھوڑو، میں کون سا تمہارے ہتھے چڑھ جاؤں گا۔ میرے پاس بھی بچنے کے 101 طریقے ہیں۔

شادی شدہ تو ویسے ہی تجربہ کار ہوتے ہیں۔
تو پھر مجھے اپنا طریقہ نمبر 102 اور 102 استعمال کرنا پڑے گا:rolleyes:
یہ دھمکی دے رہے ھیں بچی کو شمشاد جی بری بات
اور نہیں تو کیا:(
اس کو دھمکی، یہ کیا کہہ رہی ہیں آپ، اُلٹا یہ مجھے دھمکیاں دیتی رہتی ہے۔
ایسی دی تیسی میری شکایت لگائی:mad::boxing::boxing::boxing:
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ کولوں ڈرو تے میرا کم کر دیو۔

زونی آنٹی آپ کہاں ہیں، آپ ہی کچھ سفارش کر دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں کیا ثابت کروں، کتابوں میں لکھا ہے اور ویسے بھی مثل مشہور ہے کہ شک کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top