ناعمہ عزیز
لائبریرین
دوسرے کیا تیسرے دن بھی قربانی کرتے ہیں۔ خیال رکھنا۔
اپ پریشان نا ہوں میں آپ کی جان نہیں چھوڑنے والی
دوسرے کیا تیسرے دن بھی قربانی کرتے ہیں۔ خیال رکھنا۔
اس بار کچھ خاص تیاریاں نہیں ہیں لالہ البتہ جو خاس تیاری ہوتی ہے وہ بابا جان کر لی ہے
عیدالفطر کی تیاریوں کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے
اپ پریشان نا ہوں میں آپ کی جان نہیں چھوڑنے والی
پگلی بچی چوڑیاں، کپڑے، مہندی، دوستوں کو دعوتیں وغیرہ جیسی تیاریاں تو کرنی ہی ہوں گی آپ کو۔
تو پھر مجھے اپنا طریقہ نمبر 102 اور 102 استعمال کرنا پڑے گانہ چھوڑو، میں کون سا تمہارے ہتھے چڑھ جاؤں گا۔ میرے پاس بھی بچنے کے 101 طریقے ہیں۔
شادی شدہ تو ویسے ہی تجربہ کار ہوتے ہیں۔
اور نہیں تو کیایہ دھمکی دے رہے ھیں بچی کو شمشاد جی بری بات
ایسی دی تیسی میری شکایت لگائیاس کو دھمکی، یہ کیا کہہ رہی ہیں آپ، اُلٹا یہ مجھے دھمکیاں دیتی رہتی ہے۔
لیکن اس کی دھمکیوں میں اثر ہوتا ہے۔ میں تو کبھی کبھار اس کی دھمکی سے ڈر جاتا ہوں۔