نجانے کہاں حاضری لگوائی تھی۔
آپ خود ہی نہیں آئے ہوں گے
یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ میں نے کون سا کوئی برتن دھونے تھے یا ہانڈی روٹی کرنی تھی جو نہ آتا۔
استادانَ محترم کو مس کررہا ہوں۔ جناب اعجاز عبید صاحب پچھلے تقریبا دس دن سے محفل سے غائب ہیں اور جناب وارث صاحب پچھلے دوتین دن سے غائب ہیں ۔ کچھ اتا پتا؟
یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ میں نے کون سا کوئی برتن دھونے تھے یا ہانڈی روٹی کرنی تھی جو نہ آتا۔