کیوں نہیں آتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ کی بہن ہوں آپ کے جیسے کام تو کروں گی نا لالہ:)
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 24، 2011 #601 کیوں نہیں آتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ کی بہن ہوں آپ کے جیسے کام تو کروں گی نا لالہ
ابن سعید خادم مارچ 24، 2011 #602 ہم بھی سبھی کو مس کر رہے ہیں بس تعلیمی مصروفیات کی یلغار نے ہاتھ پاؤں باندھ رکھے ہیں۔
mfdarvesh محفلین مارچ 24، 2011 #603 شمشاد بھائی کے بغیر کچھ ادھورا سا لگ رہا ہے، ناعمہ بھی کم کم آ رہی ہے، سعود بھائی، آپ کیا پڑھ رہے ہیں
شمشاد بھائی کے بغیر کچھ ادھورا سا لگ رہا ہے، ناعمہ بھی کم کم آ رہی ہے، سعود بھائی، آپ کیا پڑھ رہے ہیں
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 29، 2011 #604 شمشاد لالہ بس ایک دو دنوں میں آنے والے ہیں اور فکر نا کریں میں بھی آتی جاتی رہوں گی
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2011 #605 ابن سعید نے کہا: ہم بھی سبھی کو مس کر رہے ہیں بس تعلیمی مصروفیات کی یلغار نے ہاتھ پاؤں باندھ رکھے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم آپ کی کامیابی و کامرانی کے لیے دعا گو ہیں۔
ابن سعید نے کہا: ہم بھی سبھی کو مس کر رہے ہیں بس تعلیمی مصروفیات کی یلغار نے ہاتھ پاؤں باندھ رکھے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم آپ کی کامیابی و کامرانی کے لیے دعا گو ہیں۔
میم نون محفلین مارچ 29، 2011 #608 mfdarvesh نے کہا: اب کسی "مس" کو مس کرنا شروع کرتے ہیں یہاں تو نو لفٹ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ایم اے راجا محفلین مارچ 29، 2011 #609 میں آج اپنے مرحوم دوست اعجاز شیخ کو بہت مس کر رہا ہوں، اللہ انہیں جوارِ رحمت میں جا دے، آپ سے بھی دعا کی اپیل ہے۔
میں آج اپنے مرحوم دوست اعجاز شیخ کو بہت مس کر رہا ہوں، اللہ انہیں جوارِ رحمت میں جا دے، آپ سے بھی دعا کی اپیل ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2011 #610 راجا صاحب اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے مرحوم دوست اعجاز شیخ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔
mfdarvesh محفلین مارچ 30، 2011 #611 eaglesword2000 نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ او نی جی، آپ سے پنگا، مجھ میں تو ہمت نہیں ہے، دوست ہی کتنے ہیں
eaglesword2000 نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ او نی جی، آپ سے پنگا، مجھ میں تو ہمت نہیں ہے، دوست ہی کتنے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 31، 2011 #615 ارے بس کریں جی ہار جیت تو لگی رہتی ہے کیا ہوا ہار گے جیتے بھی تو ہیں نا
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2011 #616 خرم ہارنے کا افسوس نہیں کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔ غصہ ان کی غلط حکمت عملی پر آ رہا ہے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 31، 2011 #620 غصہ کرنے سے فائدہ دیکھو بھائی ہماری ٹیم سیمی فائنل تک پہنچی اور سب کہتے تھے پہلے ہی باہر ہو جائے گی میرے خیال سے تو یہ کافی ہے اللہ اور بہتر کرے گا انشاءاللہ
غصہ کرنے سے فائدہ دیکھو بھائی ہماری ٹیم سیمی فائنل تک پہنچی اور سب کہتے تھے پہلے ہی باہر ہو جائے گی میرے خیال سے تو یہ کافی ہے اللہ اور بہتر کرے گا انشاءاللہ