ناعمہ بٹیا کیسی ہیں آپ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 24، 2010 #122 ابھی تو میری دوسری شادی بھی نہیں ہوئی اور تم نواسے نواسیوں تک پہنچ گئیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 24، 2010 #123 ابن سعید نے کہا: ناعمہ بٹیا کیسی ہیں آپ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تک تو ٹھیک ہی ہوں
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 24، 2010 #124 شمشاد نے کہا: ابھی تو میری دوسری شادی بھی نہیں ہوئی اور تم نواسے نواسیوں تک پہنچ گئیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوسری شادی کو چھوڑیں پہلے میرے سوال کا جواب دیں
شمشاد نے کہا: ابھی تو میری دوسری شادی بھی نہیں ہوئی اور تم نواسے نواسیوں تک پہنچ گئیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوسری شادی کو چھوڑیں پہلے میرے سوال کا جواب دیں
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2010 #131 پڑھا ہے اور بالکل پڑھا ہے۔ اسی لیے تو کہہ رہا ہوں کہ تم بھی اس کام میں میرا ساتھ دو۔
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2010 #133 غلط کام تو میں بھی نہیں کرتا اور نہ ہی غلط کام کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں۔ تمہاری اطلاع کے لیے دوسری شادی کرنا کوئی غلط کام نہیں ہے۔
غلط کام تو میں بھی نہیں کرتا اور نہ ہی غلط کام کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں۔ تمہاری اطلاع کے لیے دوسری شادی کرنا کوئی غلط کام نہیں ہے۔
حسن علوی محفلین دسمبر 1، 2010 #138 میں جن کو مس کر رہا ہوں ان میں تمام ممبران ہی شامل ہیں کس کس کا نام لوں
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2010 #139 مس کرتے تو محفل میں آتے بھی رہتے۔ چلو کوئی بات نہیں، دیر آید درست آید۔
mfdarvesh محفلین دسمبر 3، 2010 #140 اچھا جی، شمشاد بھائی، آپ پہ لگتا ہےکہ عرب کا اثر ہو گیا ہے، بھابھی سے بچ کر رہیں اب، انہوں نے پڑ ھ لیا تو ۔۔۔۔۔۔
اچھا جی، شمشاد بھائی، آپ پہ لگتا ہےکہ عرب کا اثر ہو گیا ہے، بھابھی سے بچ کر رہیں اب، انہوں نے پڑ ھ لیا تو ۔۔۔۔۔۔