کر تو لوں لیکن اس میں تمہاری مدد کی ضرورت ہے ناں۔
پکی والی کہ کچی والی؟ِ![]()
دو دن سے بخار میں مبتلا ہوں، لیٹ لیٹ کر بھی تھک گیا ہوں۔ تو سوچا ادھر آ کر دیکھوں تو سہی۔
دو دن سے بخار میں مبتلا ہوں، لیٹ لیٹ کر بھی تھک گیا ہوں۔ تو سوچا ادھر آ کر دیکھوں تو سہی۔
کام سے کیا بچنا، وہ تو میں نے پہلے ہی تین دن کی چھٹی لے رکھی تھی۔