سوچا اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے اور میں مس کر جاؤں میں جلدی سے نیا دھاگہ شروع کر لوں۔
خوشی محفلین نومبر 13، 2010 #1 سوچا اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے اور میں مس کر جاؤں میں جلدی سے نیا دھاگہ شروع کر لوں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #2 اچھا کیا لیکن عنوان میں تھوڑی سی تبدیلی کر دیں اور یہ ؟؟؟؟ کے نشان نکال دیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #6 میں ہمیشہ سے اچھا ہوں اور اس کی گواہی میری خاتون اول دے سکتی ہے، ویسے آجکل وہ پاکستان میں ہے اور میں یہاں۔
میں ہمیشہ سے اچھا ہوں اور اس کی گواہی میری خاتون اول دے سکتی ہے، ویسے آجکل وہ پاکستان میں ہے اور میں یہاں۔
خوشی محفلین نومبر 13، 2010 #7 اووووووووووووووووو تو یہ ثبوت ھے آپ کے اچھا ہونے کا کہ وہ پاکستان چلی گئیں ھیں آپ کو یہاں چھوڑ کےےےےےےےے
اووووووووووووووووو تو یہ ثبوت ھے آپ کے اچھا ہونے کا کہ وہ پاکستان چلی گئیں ھیں آپ کو یہاں چھوڑ کےےےےےےےے
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #8 آزادی کے دن بس اب تھوڑے ہی رہ گئے ہیں، بہت عیش کر لی۔ وہ واپس آنے کو ہے۔
خوشی محفلین نومبر 13، 2010 #9 اوووووووووووووووووووووووووووووو اس کا مطلب ھے اب موقع تھا آپ کو مس کال کرکے تنگ کرنے کااااااااااااااااااااااااااااااااااا
اوووووووووووووووووووووووووووووو اس کا مطلب ھے اب موقع تھا آپ کو مس کال کرکے تنگ کرنے کااااااااااااااااااااااااااااااااااا
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #12 کس کو مس کرتا ہوں؟ خاتونِ اول کو، تو اس سے تو روزانہ ہی بات ہو جاتی ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 13، 2010 #13 میں تو اپنی دوستوں کو یاد کررہی ہوں عید آجائے تو ان کی طرف بھی جاؤں
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #14 دھیان رکھنا کہ قربانی والی عید ہے، سویوں والی نہین، ایسا نہ ہو کہ تمہاری قربانی کر دیں۔
ابن سعید خادم نومبر 13، 2010 #16 ناعمہ بٹیا آپ نے اور عائشہ بٹیا نے مل کر عید کی یا تیاریاں کیں اب تک؟
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #17 ناعمہ عزیز نے کہا: نہیں میں دوسر ے دن جاؤں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوسرے کیا تیسرے دن بھی قربانی کرتے ہیں۔ خیال رکھنا۔
ناعمہ عزیز نے کہا: نہیں میں دوسر ے دن جاؤں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوسرے کیا تیسرے دن بھی قربانی کرتے ہیں۔ خیال رکھنا۔
فہیم لائبریرین نومبر 13، 2010 #18 شمشاد نے کہا: کس کو مس کرتا ہوں؟ خاتونِ اول کو، تو اس سے تو روزانہ ہی بات ہو جاتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھئی یہاں بھی تھورا مشرق کا خیال کرنا تھا نہ۔
شمشاد نے کہا: کس کو مس کرتا ہوں؟ خاتونِ اول کو، تو اس سے تو روزانہ ہی بات ہو جاتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھئی یہاں بھی تھورا مشرق کا خیال کرنا تھا نہ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #19 یہاں میں نہیں “وہ“ خیال کرتی ہیں۔ کہ ادھر سے فون کرنے سے بچت ہوتی ہے۔ امریکہ کا نمبر ہے ناں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 14، 2010 #20 ابن سعید نے کہا: ناعمہ بٹیا آپ نے اور عائشہ بٹیا نے مل کر عید کی یا تیاریاں کیں اب تک؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بار کچھ خاص تیاریاں نہیں ہیں لالہ البتہ جو خاس تیاری ہوتی ہے وہ بابا جان کر لی ہے عیدالفطر کی تیاریوں کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے
ابن سعید نے کہا: ناعمہ بٹیا آپ نے اور عائشہ بٹیا نے مل کر عید کی یا تیاریاں کیں اب تک؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بار کچھ خاص تیاریاں نہیں ہیں لالہ البتہ جو خاس تیاری ہوتی ہے وہ بابا جان کر لی ہے عیدالفطر کی تیاریوں کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے