گڑیا نازنین بٹیا کے امتحانات ہیں اور تمام پرچہ جات صرف عربی زبان میں ہیں یہ وفاق المدارس کے تحت ہونے والے سب سے مشکل امتحانات ہوتے ہیں۔۔
شمشاد بھائی غزل پہلے وائرل بخار نزلہ زکام کی زد پہ رہی اب دردِ شقیقہ (مائگرین) کا شکار ہے ابھی ڈاکٹر کے پاس جانا ہے ۔آپ دعا کریں۔لیکن غزل ناز تو فارغ ہیں ناں، وہ کیوں نہیں آئیں محفل میں؟
آمین ثم آمین ، شکریہ شمشاد بھائی ۔۔اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ انہیں صحت عطا فرمائے۔
مجھے کوئی مس نہیں کیا ؟؟؟
نااااااااااااااااااااتم تو پہلے ہی مس ہو
اب تو مس کے ساتھ "ز" کا اضافہ ہونا ہے
ناااااااااااااااااااا
بُری بات
ہی ہی ہیتوبہ ہے۔
کیسی بھیانک بھیانک شکلیں بنالیتی ہو تم
میں نے کیا تھا، وہ مجھے تم سے ایک کام کروانا تھا اس لیے۔مجھے کوئی مس نہیں کیا ؟؟؟
کونسا کام لالہ ؟؟؟؟میں نے کیا تھا، وہ مجھے تم سے ایک کام کروانا تھا اس لیے۔
مجھے زکام ہو گیا تھا اس لئے نہیں آپئی
اب کیسی طبعیت ہے آپ کی ؟؟؟؟مجھے زکام ہو گیا تھا اس لئے نہیں آپئی