شمشاد
لائبریرین
صرف زکام کی وجہ سے نہیں آ پائی، واہ جی واہ، بڑی نازک طبیعت پائی ہے آپ نے۔مجھے زکام ہو گیا تھا اس لئے نہیں آپئی
ناعمہ کو دیکھیں، سردرد، گلا درد، زکام، کھانسی اور نجانے کیا کیا ہو جاتا ہے اسکو پھر بھی آ جاتی ہے۔
صرف زکام کی وجہ سے نہیں آ پائی، واہ جی واہ، بڑی نازک طبیعت پائی ہے آپ نے۔مجھے زکام ہو گیا تھا اس لئے نہیں آپئی
اچھا تو جملہ حقوق محفوظ ہو چکے ہیں۔ کب ہوئی تھی یہ واردات؟ایک خالہ کے گھر تو جب سے منگنی ہوئی ہے میں نہیں جارہا۔ اور دوسری خالہ کے گھر بھی عید الفطر کے بعد سے نہیں گیا
لگتا ہے آپ کو ذاتی پیغام میں بتانا ہی پڑے گاامین بھائی آپ بھی یہ بات پلے باندھ لیں کہ گوہر مراد خالہ کے گھر سے ہی ملے گا۔
گزشتہ سال اکتوبر یا شاید نومبر کے آخر میں ۔اچھا تو جملہ حقوق محفوظ ہو چکے ہیں۔ کب ہوئی تھی یہ واردات؟
گزشتہ سال اکتوبر یا شاید نومبر کے آخر میں ۔
ان دنوں محفل سے غائب تھا لیکن فیس بک پر اعلان کردیا تھا
کہانی لکھنے کی طرح نام و مقام بدل دیں۔اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں نا
اس کا پورا ادراک ہے مجھےابھی صرف منگنی ہوئی ہے اور یادداشت کا یہ حال ہے۔ شادی کے بعد کیا حال ہو گا، خود ہی سوچ لو۔
پورا ادراک ہے پھر بھی ؟ ویسے کب تک امید ہے؟اس کا پورا ادراک ہے مجھے
خالہ کے گھر سے نہ ہوگئی تھی۔۔۔ اور خواہش دوسری طرف سے ہی تھی۔۔۔۔کہانی لکھنے کی طرح نام و مقام بدل دیں۔