تبسم
محفلین
کچھ بور تھا تو کچھ اچھا بھی رہااور ہم نے بٹیا رانی کو کتنا مس کیا کہ بغیر اطلاع کے یوں اچانک غائب ہو گئیں۔ خیر، کیسا رہا آپ کا سفر؟
کچھ بور تھا تو کچھ اچھا بھی رہااور ہم نے بٹیا رانی کو کتنا مس کیا کہ بغیر اطلاع کے یوں اچانک غائب ہو گئیں۔ خیر، کیسا رہا آپ کا سفر؟
آپ کا دادہال گاؤں میں ہے یا شہر میں؟ اور وہاں آپ کے کتنے کزن بھائی بہن ہیں؟کچھ بور تھا تو کچھ اچھا بھی رہا
میں کہیں غائب نہیں ہوئی بھائی میں آپنے دادیال میں گئی ہوئی تھی اسلیے یہاں نہیں آسکی
اب مجھے گنتے بیٹھ جا نا پڑے گا میری 7 چچا ہیں اور 3 پھوپھویں ان کی فیملیس الگ ہیں ۔رہنے دیںآپ کا دادہال گاؤں میں ہے یا شہر میں؟ اور وہاں آپ کے کتنے کزن بھائی بہن ہیں؟
بہت اچھے سے کی ہےتو بتا کے جانا چاہیے تھا ناں۔ خیر، تو دادیال میں چچاؤں اور پھوپھیوں نے کیا خاطر مدارت کی؟
تعبیر ایک ہوائی جہاز میں سفر کر رہی تھی اور وہ جہاز اغوا ہو گیا ہے۔
وڈی مہربانی
جائی بھہ کیڈا ڈینھ تھئی ویا کوئی گالھ بولھ ہی کانھ تھئی آھے
کھڑا حال آھن؟؟؟
آپ یہاں کیسے کیوں کہ آپ تو ہائی جیکر تھے نا
وہاں پر کمپیوٹر نہیں ہے یہاں پر ہمیہ جتنی آزادی ہے وہاں پر نہیں ہے ۔تو کیا وہاں بجلی نہیں تھی یا وہاں پر کمپیوٹر نہیں تھا؟
موسم کیسا تھا؟ آم بھی کھائے کہ نہیں؟
میں غائب نہیں ہوئی تھی بھائی کل کچھ زیادہ ہی مصروف ہوگئی تھی جب کام ختم ہوئے تو میں تھک گئی تھی اس لیے یہاں پر آنا نہیں ہوا میںآپ کیا مجھے چپکایں گے خالی وقت میں یہیں چپکی رہتی ہوںیہ تبسم پھر سے غائب ہو گئی۔
میرا بس چلے تو اسے مکھی بنا کر اردو محفل کی دیوار سے چپکا دوں۔
اڑے واہ ھی سندھی کئین لکھی تھو؟؟؟اللہ توھان کھے پیپرن میں کامیابی دے۔ چھا بدھائیاں ساگا ئی حال کجھ نیو ناھےبلڪل ادي ڪافي ڏينهن ٿي ويا ! آئون ته پيپرن مين جام بزي هئس مسي مسي اينڊ ٿيا آهن، وري ٻيا شروع ٿيڻ وارا آهن ! اوهان ٻڌايو ڪين آهيو ءِ ڇا پيو ٿي اڄڪلهه؟؟؟
یہ کیسا ادھورا اور روکھا سا جواب ہے کہ کچھ سمجھ ہی نہیں آیا شمشاد بھائینہیں، مجھے موقع ہی نہیں ملا۔