تو کیا ان کے ساتھ شراکت کر لی ہے۔ پھر تو مزے ہی مزے ہیں۔
شمشاد بھائی جان! کیا ہوگیا ہے؟ لگتا ہے اخبار اور ٹی وی بالکل ہی چھوڑ دیا ہے۔ خانی اینڈ کالیا کے ڈائرکٹرز کو گرفتار کرلیا گیا ہے بیرونِ ملک رقم کی غیر قانونی منتقلی کے الزام میں۔ لگتا ہے زرداری چاچو کو اپنا ٹین پرسنٹنہیں مل رہا تھا۔کس کو سرکار کا مہمان بنا دیا؟ خانان اینڈ کالیا کو یا پھر فاتح بھائی کو؟
چھٹیاں منانے کہیں اور جا رہا تھا۔ پاسپورٹ پر خروج/دخول بھی لگوا لیا ہے اور دفتر والوں سے پاسپورٹ بھی لے لیا ہے لیکن وائے قسمت۔