او ہو مجھے زینب کا تو یاد ہی نہیں رہا۔
قربانی والی عید بھی گزر گئی۔ اللہ خیر کرئے۔ زینب معلوم نہیں کیوں نہیں آئی۔
بڑی عید پر تو قصائیوں کی بچت دن دگنی رات چوگنی ترقی کرتی ہے۔
طالوت بھائی کہاںہیں ؟ میں انہیں مس کررہا ہوں
توبہ توبہ زینب بہن اتنی خطرناک ہے
اب تو ثابت بھی ہوگیا۔
ویسے قصائی کا تو شمشاد بھائی نے کہا تھا میںنے تو صرف ""توبہ توبہ"" کہا
تو آپ بےگانی شادی میں عبداللہ کیوں بنے
ارے بابا چھوڑ بھی دو اب اس بات کو، یہ سوچو کہ تعبیر کہاں ہیں؟
میں زینب کو مِس کررہا تھا لیکن وہ تو آ گئی اب۔