کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
یار اتنا مفید مشورہ مفت میں‌دیا ہے ۔ اور اوپر سے اتنا بڑا الزام
توبہ توبہ
:(
 

زین

لائبریرین
میں نے بھی یہی مطلب سمجھا۔
زینب بہن چاکلیٹ دیکر احسان جتاتی اس لیے میں نے فہیم بھائی سے کہا کہ وہ چاکلیٹ‌نہ لیکر احسان جتائیں
:grin:
 

زین

لائبریرین
یہاں ضبط نام کا ممبر بھی ہوا کرتا تھا اور ان کے پیغامات بھی گیارہ ہزار سے زیادہ ہیں ۔ آجکل نظر نہیں‌آرہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
شرمانے کی کوئی بات نہیں، سب پر ہی ایسا وقت آتا ہے۔ کیا عمار، کیا فہیم اور کیا خرم شہزاد خرم۔
 

شمشاد

لائبریرین
معلوم واقعی نہیں ہوتا، یہ تو اس وقت معلوم پڑتا ہےجب قاضی جی پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ فلاں بنت فلاں قبول ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top