زینب
محفلین
نہیں آپ چاہیں تو پلوٹو کی گردش میں آ کر بڑی ہو جائیں۔ ویسے بھی اب وہ شمسی سیارہ نہیں رہا۔ اف کہیں یہ پلوٹو آپ کا خالہ زاد تو نہیں؟
سعوود بھائی میںخالہ کے گھر نہین جاتی بتایا تو ہے میری خالہ کی صرف دو بیٹیان ہیں وہاں مجھ بےچاری کے لیے کچھ نہین رکھا بہیں تو