پھر تو بھائی جی مجھے بھی مس کر رہے ہوں گے
ساری عمر بچوں میں ہی رہنا ہے کیا؟ اب بڑی ہو جاؤ۔ میں نے چھوٹے چھوٹے بچوں کی بات کی تھی۔
مرک ہے کہاں؟ ، نظر نہیں آرہیمیں مرک کو مس کررہی ہوں
تو جب میںبڑی ہو جاوں گی تو آپ مجھے مس کرو گے۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟/
میں بھی کسی کو مس کررہا ہوں
مرک ہے کہاں؟ ، نظر نہیں آرہی
ارے ابھی اتنی جلدی حساب کیسے ہو سکتا ہے۔ ابھی زحل اپنے مدار سے نکلے گا، زہرہ کے مدار کا چکر بھی ابھی پورا نہیں ہوا۔ عقرب تو ویسے ہی ڈھیلا پڑا ہے۔ اتنی جلدی حساب تھوڑا ہی ہوتا ہے۔
نہیں آپ چاہیں تو پلوٹو کی گردش میں آ کر بڑی ہو جائیں۔ ویسے بھی اب وہ شمسی سیارہ نہیں رہا۔ اف کہیں یہ پلوٹو آپ کا خالہ زاد تو نہیں؟
اس کا تو مطلب یہ ہوا کہ ابھی میںچھوٹی ہی رہوں۔بڑے ہونے کی ضرورت نہیں ہے