واقعی شمشاد بھائی۔۔۔ آپ نے ایک بہت اچھی رکن کی یاد تازہ کردی۔آج مجھے امن کی یاد آ رہی ہے۔ اچھی رکن تھی اس محفل کی۔
میں آؤں گی تو اپ میرے نا م کے نعرے کیوں لگاو گے میں کوئی الیکشن لڑنے لگی ہوں
گلے شکوے اورباتیں آپ کی بالکل سیاستدانوں کی طرح ہیںمیں آؤں گی تو اپ میرے نا م کے نعرے کیوں لگاو گے میں کوئی الیکشن لڑنے لگی ہوں
جی آگ نہیںلگی باقی سب کچھ ہوا ہے ۔فہیم دھاگے کا ربط یہاں پیسٹ کرونہیں کیوں کیا ہوا ہاں آگ لگی ہے کیا،،،،،،،،،ہی ہی فائر برگیڈ کو بولاو نا مجھے کیوںبتا رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔