کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
جی ہاں ، مگر یوں سمجھیں ان اراکین کو میں یاد کر رہا ہوں ۔۔ یا اُس وقت یہی ذہن میں آئے اسلیے کافی سارے کا دُم چھلا بھی لگایا ۔۔۔۔۔۔ ویسے آپ کو خبر ہے کہ کون کون کس کس وجہ سے غائب ہے ؟
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں ، مگر یوں سمجھیں ان اراکین کو میں یاد کر رہا ہوں ۔۔ یا اُس وقت یہی ذہن میں آئے اسلیے کافی سارے کا دُم چھلا بھی لگایا ۔۔۔۔۔۔ ویسے آپ کو خبر ہے کہ کون کون کس کس وجہ سے غائب ہے ؟
وسلام

کیا کہہ سکتا ہوں، ہر کوئی اپنی مجبوری سے غیر حاضر ہو گا۔ ہر ایک کی اپنی مصروفیات ہیں۔
 

زینب

محفلین
واقعی اب تو میں بھی اسے مس کر رہا ہوں۔ اب تو بہت دن ہو گئے ہیں اس کی غیر حاضری کو۔

السلام علیکم ،،،ارے واہ یہاں‌تو مجھے یاد کیا جا رہا ہے ،کمال ہے میں سمجھی تھی پا جی مجھے میس نہین کرتے:ُ:grin:
شمشاد بھائی زینب بہنا کو بخار ہے ۔ آپ نے بتایا ہی نہیں

اتھی بیمار ابھی ٹھیک ہوں ۔۔۔تم کیسے ہو کیا حال ہے۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top