کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
آپ میرے جیسے ہو ہی نہیں سکتے ۔۔۔۔۔۔۔ :shameonyou: ۔۔۔۔۔۔۔ میں نے بتایا تھا نا کہ مجھ میں اور آپ میں زمین اور آسمان کا فرق ہے ۔۔۔۔۔۔۔ :cool2: ۔۔۔۔۔ سفید جھوٹ آپ سے بہتر کوئی نہیں بول سکتا ۔۔۔ :thumbsdown: ۔۔۔۔۔ میں کبھی جھوٹ نہیں بولتی ۔۔۔۔ :shameonyou: ۔۔۔۔ سچ کہہ رہی ہوں اگر آپ کو یقین نہیں کرنا تو مت کرئے ۔۔۔۔۔ :cowboy:
 
عسکری

معطل

ہاں بئی اب میں آپ جیسا کیسے ہو سکتا ہوں کیا میں اتنا بچہ ہوں نہیں نا ۔میں کالا جھوٹ بولتا ہوں زبان بھی اس سے کالی ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔:grin:
 
زینب

محفلین
نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔:surprise: ----- اب نہ کروں گا دعائے محفل :devil:

لڑنے کو جی کرے تو ہم کس مرض کی دوا ہیں :battingeyelashes:
وسلام

کس نا کہا نیکی کرنے کو جبکہ جانتے ہو کہ اب نیکی کا زمانہ نہیں رہا:rollingonthefloor:

تم کسی مرض کی دوا نہین ہو یہی تو سارا مسئلہ ہے:noxxx:
 
ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم اہلیانِ محفل!
کیسے ہیں سب لوگ؟

اور زینب کیا حال ہیں۔ چھٹیاں بہت کر رہی ہو۔ سب خیر ہے نا؟
 
زینب

محفلین
وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں عمران بھائی آپ کیسے ہیں ۔۔۔۔میرا بھتیجا کیسا ہے اب تو خوب کان کھاتا ہو گا۔۔۔

میں‌نے کچھ چھٹیاں‌کیں تھیں عمران بھائی بخار کی وجہ سے اب تو آتی ہوں ایسے کبھی کبھی "ویلے "بھی مصروف ہو جاتے ہیں حیران نا ہوں‌
 
ابو کاشان

محفلین
جی میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کا بھتیجا واقعی بہت شرارتیں کرتا ہے کل میں جب آفس کے لیے نکلا تو خلافِ توقع وہ سو رہے تھے۔ جب اٹھے تو واویلا مچا دیا فون کروا کر "بابا ۔۔۔ آئیں" کی فرمائش بھی کی اور شام کو میرے پہنچنے تک سب کو تنگ کرتا رہا۔:) ماشاءاللہ اب تو بولنے بھی لگا ہے۔
 
زینب

محفلین
بچے شرارتیں نا کریں وت پھر کون کرے گا۔ویسے بچے کسی ایک بات پے ضد پکڑ لیں تو افف کوئی بہانہ ہی نہیں مانتے۔۔۔۔توتلی باتیں کرتے بہت سویٹ لگتے ہیں ۔۔۔کوئی نیئی فوٹو تو لگایئں نا کاشان کی ۔۔۔۔
 
یہ تصاویر کی جگہ تو نہیں ہے لیکن فرمائش یہاں کی ہے تو تصویر بھی یہیں لگا دیتا ہوں۔
 
زینب

محفلین
یہ تصاویر کی جگہ تو نہیں ہے لیکن فرمائش یہاں کی ہے تو تصویر بھی یہیں لگا دیتا ہوں۔
ایک شرارتی سی تصویر
[

ماشاللہ ۔۔۔۔۔۔اللہ بری نظر سے بچائے ۔عمران بھائی فوٹو ہٹا دیں نظر لگ جائے گی ۔۔۔اور کسی کی نا لگی تو بھی پھوپھو کی لگ جانی ہے بہت بہت سویٹ ہے
 
ابو کاشان

محفلین
یہ تصاویر کی جگہ تو نہیں ہے لیکن فرمائش یہاں کی ہے تو تصویر بھی یہیں لگا دیتا ہوں۔
ایک شرارتی سی تصویر
[

ماشاللہ ۔۔۔۔۔۔اللہ بری نظر سے بچائے ۔اٰمین۔ عمران بھائی فوٹو ہٹا دیں نظر لگ جائے گی ۔۔۔اور کسی کی نا لگی تو بھی پھوپھو کی لگ جانی ہے بہت بہت سویٹ ہے
چلو آپ نے دیکھ لی نا۔ اب میں ہٹا دیتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top