کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
خرم
مرک
ضبط

ان تینوں کے بارے میں‌تو اخبار میں "تلاش گمشدہ" کا اشتہار دینا چاہیئے
 

سارہ خان

محفلین
حجاب بالکل ٹھیک ہے شمشاد بھائی ۔۔۔ آن لائن تو روز آتی ہے پر پتا نہیں کیوں محفل پر نہیں آتی ۔۔
 

سارہ خان

محفلین
نہیں ناراضگی بھی کوئی نہیں ۔۔ جب اس کا موڈ ہوتا ہے تب ہی آتی ہے ۔۔۔ اب دیکھتے ہیں کب موڈ ہوتا ہے پھر ۔۔:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
ویسے کب تک متوقع ہے کہ ان کا موڈ بن جائے آنے کا:rolleyes:
مجھے پہلے ہی خبر کردیجئے گا تاکہ میں محفل کے کسی کونے میں پناہ لے سکوں:nailbiting:
 

سارہ خان

محفلین
ویسے کب تک متوقع ہے کہ ان کا موڈ بن جائے آنے کا:rolleyes:
مجھے پہلے ہی خبر کردیجئے گا تاکہ میں محفل کے کسی کونے میں پناہ لے سکوں:nailbiting:

کیوں فہیم تم نے کیا اس سے ادھار لیا ہوا ہے ۔ :confused: ۔ یا اس کی مرغی چرائی ہے ۔۔۔:chatterbox: یا اس کے درخت سے کینو توڑ توڑ کے کھائے ہیں ۔۔۔:tongue: اتنا کیوں ڈر رہے ہو ۔۔۔:battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top