میں تمام غیر حاضر ممبرز کو مس کررہا ہوں
اور یہ زینب بہنا کہاںرہ گئی ہیں؟
میں تمام غیر حاضر ممبرز کو مس کررہا ہوں
اور یہ زینب بہنا کہاںرہ گئی ہیں؟
ابھی ابھی اس کو دیوار سے اتارا ہے، ابھی اپنے پر وغیرہ سیدھے کر رہی ہے۔ اڑنے میں ابھی تھوڑی دیر تو لگے گی ناں۔
عبداللہ کہتے ہیں نا خالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے ، اچھا ہے بندہ مختلف کاموں میں ًصروف رہے تا کہ کس کو "مس" کرنے کی نوبت ہی نا آئےمیں نے آج کسی کو مس نہیں کیا مجھے اور بہت سے کام تھے کرنے کو
السلام علیکم۔۔۔۔زین میں یہاں ہی وہں ویک وینڈ کی چھٹی ہے ہوں ۔۔۔شمشاد بھائی وہ اپ کا فارمولہ پرانا ہو گیا کچھ نیا آزمایئں
عبدالہہ کہتے ہیں نا خالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے ، اچھا ہے بندہ مختلف کاموں میں ًصروف رہے تا کہ کس کو "مس" کرنے کی نوبت ہی نا آئے
وسلام
اوندھے منہ بستر پر لیٹ جائیں اور تکیہ سر پر رکھ کر اس کے اوپر دونوں بازو سختی سے جما لیں تھوڑی دیر میں سانس رکنے لگے گی اور اچانک آپ سر اٹھا کر زور کی گہری سانس لیں گے اور ساری "یاد" نکل بھاگے گی ، آزمودہ نسخہ ہےجی بجا فرمایا آپ نے پر اگر کام نا ہو تو کیا کریں۔
کیوں کتا بیں چوری ہو گئی یا دل نہیں کرتا
کسی کو زونی کے متعلق علم ہو تو یہاں اطلاع کرے۔ اگر خود پڑھے تو واپس آ جائے اسے کچھ نہیں کہا جائے گا۔
اوندھے منہ بستر پر لیٹ جائیں اور تکیہ سر پر رکھ کر اس کے اوپر دونوں بازو سختی سے جما لیں تھوڑی دیر میں سانس رکنے لگے گی اور اچانک آپ سر اٹھا کر زور کی گہری سانس لیں گے اور ساری "یاد" نکل بھاگے گی ، آزمودہ نسخہ ہے
وسلام
اس نموڑے انٹرنیٹ نے وہ شوق مجھ سے چھین لیا
اطلاع دینے والے کے لیے کیا انعام رکھا ہے
وہ تو ہم سب کا یہی حال ہے۔
لیکن ابھی میں نے انعام کا اعلان نہیں کیا۔