کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
ہاں ممانی ہوئیں۔ مجھے اصل میں یہ الجھے ہوئے رشتوں کی پہچان کم ہی ہے۔

اور تمہاری بھابھی - اس کا مطلب خلیل شادی شدہ ہیں، یا پھر اس سے بھی بڑا کوئی بھائی ہے۔
تو کیا میں جھوٹ بولونگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خلیل ہی شادی شدہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی 2 مہینے ہوئے ہیں انکی شادی کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی دو مہینے ہوئے ہیں شادی کو تو زیادہ وقت وہ دوستوں میں کیوں گزارتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ زونی آنٹی کہاں رہ گئیں، اب تو بہت زیادہ دن ہو گئے ہیں ان کی غیر حاضری کو۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
اس کی شادی کم عمری میں ہی نہیں کر دی؟ کچھ کام وام کرتا ہے کہ نہیں؟
نہیں خلیل کرنا چاہتے ہیں پر ابو کہتے ہیں کہ ابھی میں کررہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم پڑھائ پوری کرو اور وہ پڑھائی میں بالکل بھی دلچسپی لیتے ۔۔۔۔۔ کم عمری تو ہے پر ان کی باتوں سے لگتا تھا کہ وہ شادی کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو ابو نے ان کی شادی کرادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
آپ یقین کریں مس تو آپ کو کیا ہے لیکن لکھا نہیں۔

اس سے اندازہ ہوا مجھے اتنا نس کیا کہ دو لائنیں نا لکھ سکے واہ خوب

آپ نے وہ ایک مسافر اور اس کے کتے کی مثال سنی ھو گی آنسو تو بہا لیے مسافر نے پر روٹی نا دی کتے کو جبکہ کتے کو آنسو نہیں روٹی دے دیتا تو وہ بے چارہ نا مرتا۔آنسو مفت کے ھیں نا ۔:grin: اور روٹی پیسے سے ملتی ہے:brokenheart:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top