عسکری
معطل
بھائی یہ دو آنکھوں والی ھ ذرا کم استعمال کریں۔ گول ہ کو بھی استعمال کر کے دیکھیں۔ افاقہ ہو گا۔
لیکن اس صفحے پر 2 جگہ استمال کی بس۔
بھائی یہ دو آنکھوں والی ھ ذرا کم استعمال کریں۔ گول ہ کو بھی استعمال کر کے دیکھیں۔ افاقہ ہو گا۔
لیکن اطلاع دینا تو ہمارا کام ہے ۔بالکل بھی نہیں۔ آپ کو کسی نے غلط اطلاع دی ہے۔
مجھے کبھی اس کی ضرورت نہیںپڑی اور نہ پڑے گی کبھیاداکاری نہیں کاروبار۔ویسے آپ کو کتنے کلو درکار ہیں
اور میں آپ کے غم میں دبلا ھو گیا جیسے۔
اور کیا 10 ریال کلو ھیں۔
ھاں بھای شادی خود عمر قید ہے اور کیا سزا دیں گے۔
لیکن اطلاع دینا تو ہمارا کام ہے ۔
اور ویسے بھی ہم "اطلاعات" کی پہلے تصدیق کرلیتے ہیں۔
یہاں تو زیادہ دفعہ لگ رہی ہے۔
تصدیق کرنے کی کیا ضرورت ہے، عملی تجربہ اور مشاہدہ بتا رہا ہوں۔
تمہارے پاس غلط اطلاعات ہیں۔ 999999999999999999999999999999999999۔99 فیصد ایسا ہی ہے جیسا میں نے کہا ہے۔
ہممم۔تمہارے پاس غلط اطلاعات ہیں۔ 999999999999999999999999999999999999۔99 فیصد ایسا ہی ہے جیسا میں نے کہا ہے۔
یہ تو دنیا کی کل آبادی سے زیادہ ہیں۔
ہممم۔
اس بارے میں بارہ سال بعد سوچتے ہیں ۔ اللہ خیر کرے۔
بارہ سال بعد سوچیں گے تو عمل کتنے سال بعد کریں گے؟
اچھا تو پھر تصویروں میںدیکھ لو کوئٹہمیں نے آج کوئٹہ کو مس کیا ۔۔۔۔۔۔
میرے نیٹ کی رفتار بہت سلو ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف ایک ہی لنک کھول سکتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ اور میں محفل کے علاوہ دوسری طرف جانہیں سکتی ۔۔۔۔۔۔ جو مہمان آئے تھے ان میں سے ایک لڑکی کوئٹہ سے آئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ تبھی کوئٹہ کو مس کررہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا تو پھر تصویروں میںدیکھ لو کوئٹہ
کیوں؟ سعودی عرب کا 47 سالہ آدمی کر سکتا ہے اور زین بھائی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج دفتر میں اتنی مصروفیت رہی کہ محفل گردی کی فرصت ہی نہیں ملی۔
بارہ سال + بارہ سال = 48 سال
ارے اتنے سال بعد شادی کرنے کی پھر ضرورت ہی کہاں رہ جائے گی؟