عمار ابن ضیا
محفلین
ہم نے مس بھی کیا تو کس بے وفا کو۔۔۔
افسوس
افسوس
دراصل یہ ایک گانا چل رہا تھا ایف ایم پر ابھی۔۔۔ تو بس اچھا لگا۔۔۔ اور دستخط میں شامل کرلیا۔ارے بھائی میری ایک ہی بات پر اپنے دستخط ہی بدل ڈالے، کچھ دن تو رہنے دینے تھے۔
ایسا کریں یہ دس ہزار میرے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیں، میں آپ کو کبھی سو ریال ادھار دینے سے انکار نہیں کروں گا۔
لگتا ہے آپ کو بھی میری بیماری لگ گئ بھولنے کی ۔۔۔۔۔۔۔ جی وہ شائد محفل کی فضا والا دھاگہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مس کیا ہے اور ضرور کیا ہے۔ فاطمہ سے پوچھ لیں، کسی اور دھاگے پر آپ کو مس کیا ہے۔