شکر ہے "بھونڈ" نہیں کہہ دیا ، ورنہ آج پرواز آپ کی جانب ہی ہوتیآج میں نے اسے مکھا بنا دیا ہے۔
مرغا بننے کی عمر اب جاتی رہی ۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا مرغا بناتے بھائی جی تو کوئی بات بھی تھی
ہاہاہاہاہاہالطیفہ سنیں جی
ایک بوڑھا آدمی کا پاؤں پھسلا اور وہ گر گیا
بیچارے کو چوٹ آئی ۔ ایک لمبی سانس لیکر با آواز بلند کہا۔
ہائے جوانی کدھر ہے تو؟
آپ پاس دیکھا تو کوئی نہ تھا ۔ تو خود سے کہنے لگا
جوانی میں کون سا تیر مارا تھا جو آج افسوس کر رہے ہو
مجھے تو کبھی معلوم ہی نہیںہوتا میری گلی سے کون کون گزرتا ہےلگتا ہے آپ کی گلی سے کوئی "چنا چاٹ" والا طالوت گزرتا ہے ،
ورنہ محفل کے طالوت کی فعالیت قابل غور ہے
وسلام
لگتا ہے آپ کا بچپن حیدر آباد میں نہیں گزرا ، وہاں ضرور گزرے ہوں گے چاٹ والے، جیسے ہمارے یہاں امجد چاٹ والا ، بنگو پکوڑوں والا، طارق پاپڑ والا وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو کبھی معلوم ہی نہیںہوتا میری گلی سے کون کون گزرتا ہے
اگر طالوت نام والا کوئی چاٹ والا گزرتا تو ضرور دیکھنے کی کوشش کرتی ۔۔۔۔
میرا بچپن تو حیدرآباد میں ہی گزرا ہے بلکہ انڈیا کے کونے کونے میں گزارا ہے میںنے اپنا بچپن ۔۔۔لگتا ہے آپ کا بچپن حیدر آباد میں نہیں گزرا ، وہاں ضرور گزرے ہوں گے چاٹ والے، جیسے ہمارے یہاں امجد چاٹ والا ، بنگو پکوڑوں والا، طارق پاپڑ والا وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
آپ کے ابا سرکاری ملازم رہے ہوں گے ، سب سے زیادہ موقع انھی کو ملتا ہے سارا ملک گھومنے کا۔۔میرا بچپن تو حیدرآباد میں ہی گزرا ہے بلکہ انڈیا کے کونے کونے میں گزارا ہے میںنے اپنا بچپن ۔۔۔
میں یہاں کی بات کر رہی تھی انڈیا ہر قسم کے چاٹ والے دیکھیں ہیں پر نام ۔۔۔۔
یہاں کوئی نظر ائے تو بلدیہ والے اسے بلدیہ کے ڈرم میں ڈال کے نہ لے جائیں ۔۔یہاں گلیوں میں کوئی بھی پھیری والا نہیں گزرتا۔ ہر قسم کی چیز لینے خود ہی جانا پڑتا ہے۔