کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ اس کو مکھی بنا کر دیوار سے چپکایا ہوا تھا۔ اسے اتارتے ہوئے اس کا ایک پر ٹوٹ گیا۔ اس لیے نہیں آ رہی۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
لو جی میں نے وہاں 11 سال گزارے کم سے کم 10 یا 12 ہزار دفعہ تو گیا ھوں گا۔

اس جمرات کو پھر جا رہا ھوں چلنا یے ۔
سچی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek:
ابھی تو اٹھا ھوں اب کیسے سو گیا۔
اچھا ہوا جواب دیدیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں سمجھی جواب کل ملے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
جدہ میں رہنے والوں کے یہی تو مزے ہیں۔

آجکل جدہ سے مدینہ زیارت والی بسوں والے کتنے پیسے لے رہے ہیں؟
 
عسکری

معطل
جدہ میں رہنے والوں کے یہی تو مزے ہیں۔

آجکل جدہ سے مدینہ زیارت والی بسوں والے کتنے پیسے لے رہے ہیں؟

45 ریال لیتے ھیں ایک طرف کے اور ٹیکسی والے 55 تک پکا پتا نہیں میں 2 سال سے گیا نہیں ان پر میں اپنے گاڑی پر جاتا ھوں۔ویسے بھی ہفتے دو میں کام نکل ھی آتا ہے جانا پڑتا ھے میرے ساتھی غیر مسلم ہیں تو مجھے ہی جانا ھوتا ہے مدینہ میں ہمارے 3 پزا سٹور ہیں نا۔:happy:
 
پھر تو کمپنی کے خرچے پر جاتے ہیں ناں۔

جبیل / دمام / الخبر / ریاض سے مکہ اور مدینہ کے لیے بسیں چلتی ہیں۔ بدھ کو عصر کے بعد چلتے ہیں ہفتہ کو صبح واپس پہنچ جاتے ہیں۔ مکہ اور مدینہ میں کمرہ بھی دیتے ہیں اور آنے جانے اور کمروں کے سب ملا کر کُل سو ریال فی کس لیتے ہیں۔
جبیل سے مکہ 1500 کیلو میٹر
مکہ سے مدینہ 450 کیلو میٹر
مدینہ سے جبیل 1350 کیلو میڑ
 
جی آپ کی بات سہی ہے میرا زیادہ تر خرچہ کمپنی برداشت کرتی ہے جیسے گاڑی کا خرچہ ڈیزل کھانا پینا رہائش ہیلتھ انشورنس بلکہ سب کچھ۔پر خود بھی میں آزاد بندہ ھوں خرچ کرتا رہتا ہوں۔:grin:

آپ کی بات سہی ہے میں نے خبر دمام میں دیکھا تھا یہ سب کے ٹرپ جاتے ہیں پر یہاں ایسا نہیں دیکھا۔

جبیل بھی گیا تھا کئ با ر کام کے سلسلے میں ہمارے 2 سٹور ہیں وہاں فناتیر میں اور پورٹ کے سامنے جہاں کشتی رکھی یے روڈ پر۔مجھے سکون ملتا تھا وہاں جا کر فناتیر رائل کمیشن کے ساتھ خوبصورت سمندر پر۔:blushing:
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کی اطلاع کے لیے جدہ سے بھی مدینہ شریف کے لیے زیارت کے لیے بسیں چلتی ہیں۔ آنے جانے اور کمرے کے غالباً ساٹھ ریال لیتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے یہ وہ زینب نہیں ہے، یہ تو ایک ہمارے ہاں آتی ہے، اس کی بات کر رہا ہوں۔ مجھے معلوم تھا آپ کو یہ غلط فہمی ضرور ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top