کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
ٹھیک ہے میں چلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زین بھائی کا تو انتظار کرتے کرتے تھک گئی وہی کوئٹہ کے بارے میں پوچھنا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ پر شائد وہ خالہ کے گھر گئے ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ ۔۔۔ شب بخیر
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو خرم بھائی کو مس کر رہا ہوں۔ مجھے لگتا ہے انہوں نے پھر کوئی غلط شعر بھابھی کے سامنے پڑھ دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور لگتا ہے مزید بارہ سال پاکستان نہیں آئیں گے۔

میرا تو ہر وقت دل کرتا ہے کہ اڑ کر پاکستان پہنچ جاؤں۔
 

زین

لائبریرین
یہ زین بھائی اچانک کہاں چلے جاتے ہیں؟
میرے آنے جانے کا کوئی وقت معلوم نہیں ہوتا۔
کسی بھی وقت اچانک کوئی کام پڑسکتاہے ۔

ہو سکتا ہے خالہ کے گھر چکر لگانے چلے جاتے ہوں۔
:frustrated:
یہ شمشاد بھائی کو ہماری عمر میں‌ اور کام نہیں‌ہوتا تھا اس لیے کہہ رہے ہیں:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top