کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
آپ سب کی محبت ہے !
میں بھی مس کرتا ہوں مگر میں محبت و نفرت کا اظہار کرنا عموما پسند نہیں کرتا ۔۔
اوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری طرح ;)
جو اچھا دوست ہو گا وہ جواب دے گا ، ابھی پرسوں ترسوں کی بات ہے ایک اچھے دوست کو پیغام بھیجا تو اس نے پیغام بھیجنے کی بجائے کال کر دی
کس چیز کا جواب؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے تو کہا کہ "مجھے اگر کوئی جواب نہ دے اور وہ بھی ایک مہینے سے تو میں تو کال نہیں کرتا ۔۔ جسے میری پروا نہیں میں اس کی کیوں کرنے لگا بھلا ؟ " پھر جواب کیسا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"دل" لکھنا بھول گیا ، ویسے بھی اپنے پاس ہے کیا جو چور لے جائے؟
وسلام
میں سمجھ گئ دل ہی کی بات کررہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
اوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری طرح ;)
چلیں جی کچھ تو ہم میں ایک جیسا ہے ،
کس چیز کا جواب؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے تو کہا کہ "مجھے اگر کوئی جواب نہ دے اور وہ بھی ایک مہینے سے تو میں تو کال نہیں کرتا ۔۔ جسے میری پروا نہیں میں اس کی کیوں کرنے لگا بھلا ؟ " پھر جواب کیسا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھئی وہ اگر میرے پیغام کا جواب نہ دے تو ، اس کی بات کر رہا ہوں ۔۔ اور کیا ایک ایک مہینہ انتظار کیا جائے کہ کب لاٹ صاحب جواب دیں ، اتنے دیوانے نہیں ہم ! کوئی ناراضگی ہو تو وہ تو میں ویسے بھی دو چار دن میں مان جاتا ہوں یا منا لیتا ہوں ۔۔ لیکن مجھے کوئی نظر انداز کرے اس سے میرے دماغ کا فیوز بھک سے اڑ جاتا ہے ۔۔
میں سمجھ گئ دل ہی کی بات کررہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو پھر یہاں تو سرے سے ہی کچھ نہیں ، بےکار کاموں کے لیے مستقل سنجیدگی سے وقت دینا میرے لیے ممکن نہیں ۔۔۔
(میں چلا !)
وسلام
 

عسکری

معطل
*ساجد* arifkarim F@rzana آبی ٹوکول ابن سعید ابو کاشان ابوشامل اظفر افتخار راجہ الف عین ایم اے راجا بوچھی بےباک تعبیر تنویرسعید تیلے شاہ ثناءاللہ جاویداقبال جہانزیب جیا راؤ جیہ حسن علوی خرم خرم شہزاد خرم دوست راجہ صاحب زھرا علوی زین زیڈ ایف زینب زیک سارا سارہ خان ساقی۔ سخنور سید محمد نقوی سیدہ شگفت شاہ110 شعیب سعید شوبی شمشاد شہزاد وحید طالوت ظفریظہور احمد سولنگی عزیزامین عمار خاں عمران حسینی fahimعندلیب فاتح فخرنوید فرحت کیانی فیصل قریشی ف۔قدوسی قیصرانی ماوراء محسن حجازی محمد ندیم اعظم محمد نعمان محمد وارث محمدصابر ملائکہ م۔م۔مغل نایاب نوید صادق وجی پاکستانی چاند بابو ڈاکٹر عباس گُلاں

۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔۔
۔

۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔

۔
۔۔۔









۔۔۔

۔
۔
۔۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔

۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔

۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔

۔
۔
۔

۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔

۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔
۔
۔

کو مس کر رہا ہوں
 

زینب

محفلین
ہایئں یہ سب کو ایک ساتھ مس کر رہے ہو کہیں جلوس میں ساتھ تو نہین لے جانا تھا سب کو
 

ف۔قدوسی

محفلین
*ساجد* arifkarim f@rzana آبی ٹوکول ابن سعید ابو کاشان ابوشامل اظفر افتخار راجہ الف عین ایم اے راجا بوچھی بےباک تعبیر تنویرسعید تیلے شاہ ثناءاللہ جاویداقبال جہانزیب جیا راؤ جیہ حسن علوی خرم خرم شہزاد خرم دوست راجہ صاحب زھرا علوی زین زیڈ ایف زینب زیک سارا سارہ خان ساقی۔ سخنور سید محمد نقوی سیدہ شگفت شاہ110 شعیب سعید شوبی شمشاد شہزاد وحید طالوت ظفریظہور احمد سولنگی عزیزامین عمار خاں عمران حسینی عندلیب فاتح فخرنوید فرحت کیانی فیصل قریشی ف۔قدوسی قیصرانی ماوراء محسن حجازی محمد ندیم اعظم محمد نعمان محمد وارث محمدصابر ملائکہ م۔م۔مغل نایاب نوید صادق وجی پاکستانی چاند بابو ڈاکٹر عباس گُلاں

۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔۔
۔

۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔

۔
۔۔۔









۔۔۔

۔
۔
۔۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔

۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔

۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔

۔
۔
۔

۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔

۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔
۔
۔

کو مس کر رہا ہوں

اچھا ہوا میرانام بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں اپنے ابو کو مس کررہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
میرا نام تھا اسی لیے میں چپ ہوں۔۔۔۔۔نہیں تو میں وہ کھپ ڈالتی کہ اپ کو بھاگنے کا راستہ نا ملتا
 

زینب

محفلین
لے دس۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں کوئی اتنی جھلی ہوں جو پہلے ہی بتا دوں کہ کیا کروں گی وقت انے پے بتاؤں گی نا
 

عسکری

معطل
مینوں ہڑ بور نا کر تے جا کسے ہور نال متھا لا مینوں ہور وی لسٹاں بڑاڑیاں ہے نے تو تسی جاؤ مینوں کوئی کم کرن دیو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top