کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ اب " ادھر ادھر " بھی جانا شروع کر دیا ہے۔
ابھی بتاتا ہوں تمہاری بڑی بہن کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو ماوراء، شگفتہ، ظفری، تعبیر، عندلیب، حسن، فاتح، زونی، عزیز امین، ابو شامل، پپو بھائی اور خاور بلال کو مس کر رہا ہوں۔

فی الحال اتنے ہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کسی کو معلوم ہے یہ تعبیر کہاں رہ گئیں۔ اتنے زیادہ خواب دیکھ لیے اور تعبیر غائب۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top