فیصل عظیم فیصل
محفلین
اجی حضرت کیلولہ نہیں قیلولہ فرمائیے
ہم غائب نہیں تھے بس کیلولہ فرما رہے تھے ہی ہی ہی
انسان کی اپنی مصروفیات بھی ہوتی ہے۔
اور کچھ ان کے سسٹم کے بھی مسائل تھے۔
کتنی بُری بات ہے، کوئی عزیز امین کو یاد ہی نہیں کرتا سوائے میرے۔
دیکھا نا فاطمہ کی بات اثر کر گئی یہ سچ مچ میں سازش ہے ۔۔
ابھی جب میں نے فاطمہ کا مراسلہ دیکھا تو میں تو سوچ میں ہی پڑ گئی میں نے کیا کیا ہے
زین بھائی آپ کہاں ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زین بھائی کو مس کررہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو دنوں سے نہیں دیکھا ۔۔
قیلولہ فرما رہے تھے چار چھ درجن کیلے سامنے رکھ کر اسے کیلولہ کہہ رہے ہیں
وسلام
دیکھا نا فاطمہ کی بات اثر کر گئی یہ سچ مچ میں سازش ہے ۔۔
وسلام
دیکھا نا فاطمہ کی بات اثر کر گئی یہ سچ مچ میں سازش ہے ۔۔
فاطمہ عبداللہ نے میرے غائب ہونے کی وجہ بیان کر دی ۔۔
بھئی یہ زین اور نعمان بھی نظر نہیں آ رہے ۔۔
وسلام
ابھی فاطمہ کی پٹائی کرتی ہوں
پر وہ فلحال تو ہے ہی نہیں
یہ تم دونوں " ریاض " کی برائیاں کیوں کر رہے ہو؟
ہوں واقعی بہت بور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔میں بھی رہی ہوں پر صرف دو دن۔۔۔۔۔اور کب تک ہو یہاں
یہ تم دونوں " ریاض " کی برائیاں کیوں کر رہے ہو؟
لگتا ہے اس نے کوئی پیزے کی رشوت دی ہو گی جو اس کی ہاں میں ہاں ملا رہی ہو۔
نہیں بہت کچھ ہے ریاض میں دیکھنے کو بس دیکھنے والے کی نظر چاہیئے