شمشاد
لائبریرین
جیسے کہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/ قصر المربع متحف الطیران اور؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ کہاں پر ہیں ریاض میں؟
جیسے کہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/ قصر المربع متحف الطیران اور؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ کہاں پر ہیں ریاض میں؟
توبہ پا جی میں رشوت نہین لیتی۔۔۔ویسے میں کل جاوں گی پزا ہٹ پر اپنے خرچے پےلگتا ہے اس نے کوئی پیزے کی رشوت دی ہو گی جو اس کی ہاں میں ہاں ملا رہی ہو۔
توبہ پا جی میں رشوت نہین لیتی۔۔۔ویسے میں کل جاوں گی پزا ہٹ پر اپنے خرچے پے
بس ٹھیک دو عدد زائد خرید کر ادھر بھیج دینا۔ پتہ وہی ہے جس پر تم نے بادام بھیجے تھے۔
جانے سے پہلے فون کر کے پوچھ لیا کرو سپیشل آفر ڈے یہاں اتوار اور سوموار کو ہوتے ہیں خرچہ کم ہو جائے گا
آنے دیں ، سب مل کے "کلاس" لیتے ہیں ۔۔تو یہاں مس کر لیتے ہیں زین کو
لے دس۔۔۔۔۔۔میںنہیں دیکھتی آفر وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنے چیپ کام میں نہیں کیا کرتی کھانے کے معاملے میں