کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
سمجھ میں آنے کی بات ہے بھی نہیں۔ 50 سال کی عمر تک جب شادی نہ ہو کسی کی تو خیالوں میں بچے پالنے لگتا ہے;)
ابھی 25 دسمبر کو اپنی 35 ویں سالگرہ منائی ہے ۔ اور محفل پر ایک ایسی ہستی بھی ہے جو مجھ سے بالمشافہ مل بھی چکی ہے ۔ وہ اگر آپ کو بتانا چاہے تو بتا سکتی ہے کہ میں 50 کا ہوں یا جو عمر بتا رہا ہوں اسی کے مطابق ہوں ۔ میری طرف سے اس کو پوری اجازت ہے ۔ ہاں ایک اور بات تین بیٹوں والی بات اپنی جگہ مسلم ہے ۔ ;)
 

فہیم

لائبریرین
تو پھر آپ کیا بتاسکتی ہیں۔
یا آپ کے بھی اوپر والے حصے میں‌ آج کل۔۔۔۔۔:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
ابھی 25 دسمبر کو اپنی 35 ویں سالگرہ منائی ہے ۔ اور محفل پر ایک ایسی ہستی بھی ہے جو مجھ سے بالمشافہ مل بھی چکی ہے ۔ وہ اگر آپ کو بتانا چاہے تو بتا سکتی ہے کہ میں 50 کا ہوں یا جو عمر بتا رہا ہوں اسی کے مطابق ہوں ۔ میری طرف سے اس کو پوری اجازت ہے ۔ ہاں ایک اور بات تین بیٹوں والی بات اپنی جگہ مسلم ہے ۔ ;)

اتنی صفائیاں:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top