کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
ارے بھئی وہ زہر نکال کر الگ سے پیتے ہیں۔

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
شمشاد بھائی صبح سویرے ناشتہ بھی نہیں کیا تھا اور آپ نے ایسی تصویریں دکھائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں آج بہت خوش ہوں ۔۔۔۔ اب میں پھر سے نیٹ پہ زیادہ بیٹھونگی کیونکہ اب ابو نیٹ پر بہت ہی کم بیٹھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج میں زین،عبداللہ،طالوت،شمشادبھائی،ملائکہ،انکل جی،راجابھائی،فہیم بھائی،ساقی بھائی، زینب اور جیہ کو بہت زیادہ مس کررہی ہوں اور باقی محفل والوں کو تھوڑا کم مس کررہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
ہاں نا کون ہیں آپ؟

مجھے تو فاطمہ سے بات کرنی ہے۔ آپ تو قدوسی ہیں;)
 

طالوت

محفلین
آپ بچی سمجھ کر فاطمہ کو بےوقوف نہ بنائیں ۔۔۔
ارے ہاں گبین کا سنائیں ، دانت شانت نظر آئے کہ نہیں ؟
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top