مجھے کیا پتہ میں نے تو ایسی ہی کہا ہے
میں ہٹا کٹا ، ۔۔۔۔۔۔۔ اس لیے کہ فاطمہ مجھے مس کرتی ہے کیونکہ بچھو نہیں بھجوائے نا میں نے ابھی تک
وسلام
تو فاطمہ کو بنانا ہے بڑا بھائی مجھے ؟ سچی مچی کا !
وسلام
سابق صدر پرویز مشرف کے بعد جسٹس ڈوگر کو مس کر رہا ہوں۔
تو پھر بڑا بھائی کہہ رہا ہے فاطمہ وہ بات بھول جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔
بڑا بھائی بولے تو بڑا ، کوئی آئیں بائیں شائیں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
فاطمہ تو پہلے ہی بناچکی ہے آپ کو بڑا بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طالوت بھائی پلیززززز وہ بات بتادیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ خاص دوست اور مجھ سے چھوٹا بھائی ، باقی دوست اور بہن بھائی نام کے ساتھ بھائی لگا کر پکارتے ہیں۔۔
بھئی میری بھائی شپ لینا آسان نہیں ، اس کے لیے برداشت کا مادہ ٹنوں کے حساب سے ہونا ضروری ہے ، کیونکہ اس معاملے میں خاصا سنجیدہ ہوں ، خصوصآ بہنوں کے معاملے میں ۔۔۔
پھر کوئی نیٹ بہن یا ماں جائی میں فرق نہیں رکھتا ۔۔۔۔
وسلام
بےچاری فاطمہ چھوڑ دو اب تم
وسلاماس کے لیے برداشت کا مادہ ٹنوں کے حساب سے ہونا ضروری ہے ، کیونکہ اس معاملے میں خاصا سنجیدہ ہوں ، خصوصآ بہنوں کے معاملے میں ۔۔۔
پھر کوئی نیٹ بہن یا ماں جائی میں فرق نہیں رکھتا ۔۔۔۔
تو آپ کا کیا خیال ہے بھائی شپ لینی ہے
وسلام
ڈانٹ تو ہر وقت ہی پڑتی رہتی ہے
اب ڈانٹ ڈپٹ اور تنگ کرنے میں فرق رکھنا بھی تو ضروری ہے کہ نہیںجی جی بالکل مگر بہت ڈانٹ نہیں کھانی میں نے