کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
جیہ نے کہا:
سند باد بھائ آج کل سفرنامہ لکھنے میں مصروف ہیں۔ میں بازار گئی تھی تو ان کے دکان پر بھی گئی تھی چند کتابیں خریدنے، وہیں پوچھا۔

میں نے ان سے پوچھا کہ آپ محفل پر کیوں نہیں آتے؟ تو وہ حیران رہ گیے ۔ پوچھا آپ کیسے جانتے ہیں ؟ تو میں نے کہا کہ میں جیہ ہوں۔ بڑے خوش ہوئے ۔ بوتل بھی منگوائ۔
8)

کیا بات ہے جیہ کتاب لینے گئی اور بوتل مفت میں مل گئی ۔

کولڈ ڈرنک انہوں نے منگوائی تو تھی مگر میں ہی نہیں۔ اب بھلا بھرے بازار میں میں چہرے سے نقاب اتار کر کیسی پیتی؟
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جیہ نے کہا:
سند باد بھائ آج کل سفرنامہ لکھنے میں مصروف ہیں۔ میں بازار گئی تھی تو ان کے دکان پر بھی گئی تھی چند کتابیں خریدنے، وہیں پوچھا۔

میں نے ان سے پوچھا کہ آپ محفل پر کیوں نہیں آتے؟ تو وہ حیران رہ گیے ۔ پوچھا آپ کیسے جانتے ہیں ؟ تو میں نے کہا کہ میں جیہ ہوں۔ بڑے خوش ہوئے ۔ بوتل بھی منگوائ۔
8)

یہ سند باد نے کہا “ آپ کیسے جانتے ہیں؟“ تو کیا مرادانہ گیٹ اپ میں گئی تھیں، اور مزید یہ کہ تم نے کہہ دیا “ میں جیہ ہوں۔“

اور تم نے انہیں پہچانا کیسے؟

اور ہاں آج تو اتوار ہے، اتوار کو تو ان کی دکان ہی بند ہوتی ہے ۔
شمشاد بھائ املا کی غلطیاں نہ پکڑیں۔ یہ بالکل ویسے ہی غلطی ہے جس آپ نے ابھی کسی پوسٹ میں “ ان کی نام“ لکھا تھا :lol:

دوسری بات میں نے انہیں کیسے پہچانا۔ تو جناب ان کی کئی کتابیں میری لائبریری کا حصہ ہیں جس میں ان کی فوٹو موجود ہے،

تیسری بات۔ میں نے کب کہا کہ میں آج گئی تھی۔اور یہاں اتوار کو نہیں جمعے کی چھٹی ہوتی ہے بازاروں کی۔ البتہ سرکاری ادارے اتوار کو بند ہوتے ہیں
 
حجاب

محفلین
ماوراء نے کہا:
ہائے۔۔یہ کس نے میرا من پسند تھریڈ کھولا۔۔شکریہ شمشاد بھائی۔ لیکن شمشاد بھائی۔۔۔حجاب تو ابھی گئی ہے۔ مطلب کہ محفل پر نہیں آئی تھی۔ :roll:

فی الحال تو میں 4،5 گھنٹوں سے باجو کو یاد کر رہی ہوں۔ اور وہ ہیں کہ آن لائن ہی نہیں آ رہیں۔ حالانکہ مجھے پتہ چلا ہے کہ روز شام کو آن لائن ہوتی ہیں۔ لیکن آج میں نے کیا یاد کیا۔۔۔تو آن لائن ہی نہیں ہوئیں۔ :?

ماوراء میں صرف کی بورڈ سے کام کر رہی ہوں نا :( تو صرف م س ن پر تھی میں تم سے باتیں کیں اور بس، محفل پر نہیں آئی تھی میں ،آج کچھ لکھ تو رہی ہوں دیکھوں ہاتھ کا کیا بنتا ہے :)
 
سارہ خان

محفلین
حجاب نے کہا:

ہاتھ کو پوری طرح سے‌ٹھیک ہونے دے دو حجاب پہلے ۔۔بعد میں لکھتی رہنا ۔۔:roll: ۔۔ ابھی اتنی جلدی کیا ہے ۔۔۔ :)
 
حجاب

محفلین
سارہ خان نے کہا:

ہاتھ کا ٹیسٹ لے رہی ہوں سارہ تھوڑا سا لکھ کر :p
 
تیشہ

محفلین
سہیلی ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ کہاں ہیں آپ ۔ ؟ میں یاد کر رہی ہوں ۔ آجائیے ۔

Dancing_Doll.gif
 
F@rzana

محفلین
[quote="محب علوی- :wink: :wink:

فرزانہ بھی بہت دیر سے غائب ہے اور آخری خط بھی منتظر ہے جواب کا۔[/quote]

آخری اسٹشن پر جواب ملے گا وہیں جاؤ محب
 
F@rzana

محفلین
شمشاد نے کہا:
تو آپ کا کیا خیال ہے جو شادی شدہ یہاں آتے ہیں انہیں کوئی کام نہیں ہوتا؟ :cry:

ویسے اب تو فرزانہ صاحبہ کو بھی بہت مس کیا جا رہا ہے کہ غیرحاضری کافی لمبی ہو گئی ہے۔

ایس ایم ایس کرنےکا وقت آ گیا ہے۔

شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایس ایم ایس کہاں ہے؟؟؟
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سہیلی ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ کہاں ہیں آپ ۔ ؟ میں یاد کر رہی ہوں ۔ آجائیے ۔

Dancing_Doll.gif

میں آئی آئی آئی آئی آئی۔۔۔۔۔۔۔سہیلی۔۔۔۔۔آجا ا ا ا ا ا ا

باجو یھ اتنا مٹکنا کہاں سے سیکھا ہے، تھکتی نہیں؟
:shock:

آہا میں آپکو ہی یاد کر رہی تھی ۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تو آپ کا کیا خیال ہے جو شادی شدہ یہاں آتے ہیں انہیں کوئی کام نہیں ہوتا؟ :cry:

ویسے اب تو فرزانہ صاحبہ کو بھی بہت مس کیا جا رہا ہے کہ غیرحاضری کافی لمبی ہو گئی ہے۔

ایس ایم ایس کرنےکا وقت آ گیا ہے۔

شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایس ایم ایس کہاں ہے؟؟؟

تیلی پیتھی سے ہی کام چل گیا، ایس ایم ایس کرنے کی نوبت ہی نہیں آئی۔ :)
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ہائے۔۔یہ کس نے میرا من پسند تھریڈ کھولا۔۔شکریہ شمشاد بھائی۔ لیکن شمشاد بھائی۔۔۔حجاب تو ابھی گئی ہے۔ مطلب کہ محفل پر نہیں آئی تھی۔ :roll:

فی الحال تو میں 4،5 گھنٹوں سے باجو کو یاد کر رہی ہوں۔ اور وہ ہیں کہ آن لائن ہی نہیں آ رہیں۔ حالانکہ مجھے پتہ چلا ہے کہ روز شام کو آن لائن ہوتی ہیں۔ لیکن آج میں نے کیا یاد کیا۔۔۔تو آن لائن ہی نہیں ہوئیں۔ :?

ماورہ ، :( کہاں ہو ؟ آج میں نے انتظار کیا اور آج تم نہیں ۔ :?
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہائے۔۔یہ کس نے میرا من پسند تھریڈ کھولا۔۔شکریہ شمشاد بھائی۔ لیکن شمشاد بھائی۔۔۔حجاب تو ابھی گئی ہے۔ مطلب کہ محفل پر نہیں آئی تھی۔ :roll:

فی الحال تو میں 4،5 گھنٹوں سے باجو کو یاد کر رہی ہوں۔ اور وہ ہیں کہ آن لائن ہی نہیں آ رہیں۔ حالانکہ مجھے پتہ چلا ہے کہ روز شام کو آن لائن ہوتی ہیں۔ لیکن آج میں نے کیا یاد کیا۔۔۔تو آن لائن ہی نہیں ہوئیں۔ :?

:? کیا ہوا ؟ کیوں چار ، پانچ گھنٹوں سے یاد کر رہی ہو ؟ خیریت ؟ :?
میں تو دوپہر کی نکلی ابھی کچھ دیر پہلے گھر لوٹی ہوں گھر ہوتی تو آتی نا ۔ ویسے مجھے ای میل ملی ہے تمھاری ابھی جواب لکھ رہی ۔
میل کا ہی انتظار کر رہی تھی۔ :p
 
ماوراء

محفلین
باجو، آج چھٹی تھی۔۔تو آج اپنے کمرے کی صفائی میں سارا دن گزار دیا۔ انشاءاللہ کل بات ہوتی ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top