کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج ضبط بھی نظر نہیں آئے اور فرذوق بھی غیر حاضر رہا۔
علمدار، محمد علی مکی اور امانت بھائی یہ گروپ بھی غایب ہے۔
عمار صاحب بھی غچہ دے گئے۔
فہیم بھی غیر حاضر
اور، اور کون، ہاں آج زکریا کی بھی کوئی پوسٹ نظر نہیں آئی۔
اعجاز بھائی کو بھی نہیں دیکھا۔
شمیل کچھ ناراض ناراض سے لگ رہے ہیں۔
شاہ جی کہاں رہ گئے؟
 

شمشاد

لائبریرین
مسنز مس ہو گی تو مس کروں گا ناں، وہ تو ہر وقت موجود رہتی ہے۔

اور ویسے بھی یہ اراکینِ محفل کو مس کرنے کے متعلق دھاگہ ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
ثناء بھائی ۔۔۔ شمشاد بھائی نے اس دھاگے کی تاریخ اوپر بیان کی ہے کہ کس کو مس کرنا ہے ۔ ؟ :wink:
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے ظفر بھائی کسی کو دل کا حال بھی تو بیان کردینے دے نہ

اب ثناءاللہ بھائی پتا نہیں کتنا مسِ کر رہے ہوں گے ۔اللہ آپ کہ مِس کرنے کو مس نہ کرے اور آپ جس کو مِس کر رہے ہیں وہ آپ کہ پاس ہو میری تو یہ دعا ہے :wink:
 

ظفری

لائبریرین
ہاں یہ تو بلکل ٹھیک ہے فرذوق ۔۔ مگر میں اراکین ِ محفل کو مس کرنے کی مناسبت کو مدِ نظر رکھ کر ثناء بھائی کی پوسٹ کو پڑھکر کنفیوژ ہو گیا تھا ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی، شگفتہ صاحبہ، تیلے شاہ جی، شمیل، امن اور ڈاکٹر عباس

آج یہ سب کہاں رہ گئے؟
 

الف عین

لائبریرین
آ گیا شمشاد۔ مجھے مِس کیا جا رہا ‌۔ در اصل گھر میںدس دن سے انٹر نیٹ نہیں ہے، اور دفتر میں بھی گڑ بڑ چل رہی ہے، کبھی آتا ہی نہیں کبھی آدھے ایک گھنٹے کے لیے آتا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
اور ہاں، اس تانے بانے کو پہلے میں نے کیا پڑھا تھا پتہ ہے؟ کون کِس مِس کو کِس کر رہا ہے؟ وہ تو شروع سے دیکھنا پڑا تو معلوم ہوا کہ کیا شروع کیا ہے بھائی شمشاد نے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
اور ہاں، اس تانے بانے کو پہلے میں نے کیا پڑھا تھا پتہ ہے؟ کون کِس مِس کو کِس کر رہا ہے؟ وہ تو شروع سے دیکھنا پڑا تو معلوم ہوا کہ کیا شروع کیا ہے بھائی شمشاد نے۔

لیکن یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ پھر آپ نے کس مس کو میرا مطلب ہے کس کو مس کیا؟

ویسے آج جیہ اور شاہ جی دونوں نہیں آئے نظر۔
 

تیشہ

محفلین
ض ب ط ۔؟ کہاں ہو ؟ :? زیادہ نخرے نہ کرو ۔ میں ماروں گی آکر ۔ ایک تو کل فون کیا اٹھا یا ہی نہیں ۔ اوپر سے نخرے ۔؟ :? :roll: وہ بھی باجو سے۔؟ مجھ سے ۔؟ :shock:

ختم کرو ناراضگی ۔ :cry:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top