ہاہا۔ہا۔۔ مس عظمٰٰٰی تو خود اس کام برابر کی شریک ہوتی ہے ۔۔;)۔۔ :grin:
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2007 #602 آپ کون سی مس عظمیٰ کی بات کر رہی ہیں؟ وہ جو بیس پچیس سال پہلے آپ کے ساتھ کالج میں پڑھتی تھی؟ میں تو عدالتِ عظمیٰ کی بات کر رہا تھا۔
آپ کون سی مس عظمیٰ کی بات کر رہی ہیں؟ وہ جو بیس پچیس سال پہلے آپ کے ساتھ کالج میں پڑھتی تھی؟ میں تو عدالتِ عظمیٰ کی بات کر رہا تھا۔
سارہ خان محفلین اکتوبر 25، 2007 #603 پچیس سال پہلے تو میں تھی ہی نہیں تو وہ کہاں سے ہونگی ۔۔ میں سمجھی آپ ہماری ناظمہ خاص کو مس عظمٰی کہہ رہے ہیں ۔۔۔
پچیس سال پہلے تو میں تھی ہی نہیں تو وہ کہاں سے ہونگی ۔۔ میں سمجھی آپ ہماری ناظمہ خاص کو مس عظمٰی کہہ رہے ہیں ۔۔۔
ماوراء محفلین اکتوبر 25، 2007 #604 شمشاد نے کہا: حجاب کہاں ہیں؟ کئی دنوں سے نہیں آ رہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارہ خان نے کہا: حجاب یہیں ہے ۔۔ وہ آتی ہے تو ہم اسے باتوں میں لگا دیتے ہیں ۔۔ :tounge: محفل پہ آنے کا موقع ہی نہیں ملتا اس کو ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہا۔ واقعی صحیح کہا سارہ نے۔ شمشاد بھائی وہ روز آتی ہے۔ لیکن ہم تینوں کی باتیں ہی ختم نہیں ہوتیں، باتوں باتوں میں ہی سارا وقت گزر جاتا ہے۔ آج شاید آئے گی، کچن کارنر میں میرے لیے ایک ترکیب لکھنی ہے اس نے۔
شمشاد نے کہا: حجاب کہاں ہیں؟ کئی دنوں سے نہیں آ رہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارہ خان نے کہا: حجاب یہیں ہے ۔۔ وہ آتی ہے تو ہم اسے باتوں میں لگا دیتے ہیں ۔۔ :tounge: محفل پہ آنے کا موقع ہی نہیں ملتا اس کو ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہا۔ واقعی صحیح کہا سارہ نے۔ شمشاد بھائی وہ روز آتی ہے۔ لیکن ہم تینوں کی باتیں ہی ختم نہیں ہوتیں، باتوں باتوں میں ہی سارا وقت گزر جاتا ہے۔ آج شاید آئے گی، کچن کارنر میں میرے لیے ایک ترکیب لکھنی ہے اس نے۔
سارہ خان محفلین اکتوبر 25، 2007 #605 اچھا ۔۔۔چلو پھر آج اسے کم لگائیں گے باتوں میں ۔۔ محفل کی سیر کرنے کا موقع بھی دے دیں گے ۔۔ دعا کرو اس کے ہاں لائٹ نہ گئی ہوئی ہو ۔۔۔ اور وہ اجائے ۔۔۔
اچھا ۔۔۔چلو پھر آج اسے کم لگائیں گے باتوں میں ۔۔ محفل کی سیر کرنے کا موقع بھی دے دیں گے ۔۔ دعا کرو اس کے ہاں لائٹ نہ گئی ہوئی ہو ۔۔۔ اور وہ اجائے ۔۔۔
سارہ خان محفلین اکتوبر 25، 2007 #607 ل ول ۔۔ واقعی لمبی عمر ہے اس کی ۔۔ ابھی یہاں لکھا ہی کہ فوراً نازل ہو گئی ۔۔:tounge:
حجاب محفلین اکتوبر 25، 2007 #608 کس کس نے یاد کیا مجھے ۔۔۔شمشاد صاحب میں یہیں ہوں اور ٹھیک ہوں بس باتوں میں ٹائم نہیں ملتا ۔۔۔۔ ماوراء اور سارہ میں حاضر کوئی حکم
کس کس نے یاد کیا مجھے ۔۔۔شمشاد صاحب میں یہیں ہوں اور ٹھیک ہوں بس باتوں میں ٹائم نہیں ملتا ۔۔۔۔ ماوراء اور سارہ میں حاضر کوئی حکم
ماوراء محفلین اکتوبر 25، 2007 #609 حکم تو کوئی نہیں۔۔ بس ہم سوچ رہے ہیں کہ شیطان کو یاد کرو تو وہ اسی وقت حاضر ہو جاتا ہے۔
حجاب محفلین اکتوبر 25، 2007 #610 ماوراء ایک مہینے کے ریسٹ کے بعد نئی نئی آزادی ملی ہے نا تو ذرا فاسٹ سروس ہے آج کل
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2007 #611 ارے نہیں تو کیا آپ ایک ماہ کے لیے بند تھیں، مجھے تو یقین نہ آتا، لیکن اب آپ خود ہی کہہ رہی ہیں کہ ایک ماہ بعد آزادی ملی ہے تو پھر تو ماننا ہی پڑے گا۔
ارے نہیں تو کیا آپ ایک ماہ کے لیے بند تھیں، مجھے تو یقین نہ آتا، لیکن اب آپ خود ہی کہہ رہی ہیں کہ ایک ماہ بعد آزادی ملی ہے تو پھر تو ماننا ہی پڑے گا۔
سارہ خان محفلین اکتوبر 26، 2007 #612 حجاب نے کہا: ماوراء ایک مہینے کے ریسٹ کے بعد نئی نئی آزادی ملی ہے نا تو ذرا فاسٹ سروس ہے آج کل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
حجاب نے کہا: ماوراء ایک مہینے کے ریسٹ کے بعد نئی نئی آزادی ملی ہے نا تو ذرا فاسٹ سروس ہے آج کل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین اکتوبر 26، 2007 #617 ویسے یہاں سارے مس کی بات کر رہے ہیں سر کی بات کوئی کیوں نہیں کرتا
جیہ لائبریرین اکتوبر 26، 2007 #618 مجھے کسی نے مس کیا کہ نہیں؟ میں تو امن کو مس کر رہی ہوں ۔ امن ایمان کو بھی اور سوات میں امن کو بھی