کیوں آج آپ کی باری تھی ٹافیاں شافیاں اکٹھی کرنے کی؟
میں نے تو گھر میں ہی لگا کر کھیلنا تھا بچوں کے ساتھ مگر دم ُ ہی گم ہوئی ۔
کیوں آج آپ کی باری تھی ٹافیاں شافیاں اکٹھی کرنے کی؟
آج دو دن ہو گئے ہیں آپ نے بتایا تھا۔ تو دو دنوں کے بعد تو پتہ کرنا چاہیے ناں۔
آج دو دن ہو گئے ہیں آپ نے بتایا تھا۔ تو دو دنوں کے بعد تو پتہ کرنا چاہیے ناں۔
مجھے مس کرنے کےلیئے تمام دوستوں کا شکریہ بھئی آخر ہم ہیں ہی ایسے کہ ہمیں مس کیئے بغیر کوئی کیسے رہ سکتا ھے
کیوں شمشاد بھائی؟؟؟؟؟
میرا موڈیم جواب دے گیا تھا، پہلے تو آئی پی والے ادھر ادھر کی ہانکتے رہے، پھر کہنے لگے کہ موڈیم یہاں لاؤ تو چیک کریں گے۔ اب اتنی دور، کہ بہت دور اور ٹریفک، بس کچھ نہ پوچھیں، آج پھر میں صبح ہی نکل گیا تھا، دفتر سے فرلو لگا کر، پھر دوپہر میں واپس آیا کامیابی کے ساتھ۔
بالکل بالکل، میں نے آپ کی تلاش میں بحر ظلمات میں گھوڑے تک دوڑا دیئے تھے۔
بالکل بالکل، میں نے آپ کی تلاش میں بحر ظلمات میں گھوڑے تک دوڑا دیئے تھے۔