کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہے ناں اختر بھائی جان کا ہے (فرزانہ کے شوہر ) مگر فرزانہ اب اپنا نئا ہی لیں گئیں ۔ ۔ ۔

آپکو اتنی فکر ہے تو آپ لے دیں ناں پھر دیکھئیے گا فرزانہ فٹا فٹ آجائیں گئیں :grin:
اب آپ نے دوبارہ پوچھا ناں تو ۔ ۔۔ پھر آپکو ہی لے کر دینا پڑے گا ۔ ۔۔ اس لئے بہتری ہے چپُ کر جائے ۔ اور انتظار کریں فرزانہ کا ۔ ۔ اور نئے کمپیوٹر کا ۔ ۔ ۔

آپ نزدیک ہیں، آپ کیوں نہیں لے کر دے دیتیں ان کو نیا کمپیوٹر؟ اور یہ ٹی والے، ریڈیو والے اور مختلف تنظیمیں اب اتنا بھی نہیں کر سکتیں کہ انہیں ایک کمپیوٹر لے دیں۔ +سرپیٹ+
 
تو کیا خان صاحب اپنا کمپیوٹر انہیں استعمال نہیں کرنے دیتے؟ :eek:
 
تیشہ

محفلین
آپ نزدیک ہیں، آپ کیوں نہیں لے کر دے دیتیں ان کو نیا کمپیوٹر؟ اور یہ ٹی والے، ریڈیو والے اور مختلف تنظیمیں اب اتنا بھی نہیں کر سکتیں کہ انہیں ایک کمپیوٹر لے دیں۔ +سرپیٹ+

:( :rolleyes:

تو آپ کس لئیے ہیں؟ :rolleyes: صرف حال چال دریافت کرنے کو ۔ ۔ اور پھر مجھے فون کا بول کر خیریت پتا کرنے کے لئیے ؟ :confused:
کبھی خود بھی ہل جل لیا کریں ۔۔ مس تو آپ ہی کرتے ہیں نا ۔۔ ۔ تو کمپیوٹر بھی آپ لے دیں تاکے فرزانہ آکر آپکو اپنی خیریت سے آگاہ کر دیا کریں گئیں
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
شمشاد

لائبریرین
میں خود ایک پرانے زمانے کا استعمال کرتا ہوں۔ نیا تو میرے پاس بھی نہیں ہے۔ +رونا+
 
شمشاد

لائبریرین
میں تو بالکل بھی منع نہیں کرتا اپنے گھر والوں کو اپنی کوئی بھی چیز استعمال کرنے سے۔ وہ کیوں کرتے ہیں؟
 
تیشہ

محفلین
میں خود ایک پرانے زمانے کا استعمال کرتا ہوں۔ نیا تو میرے پاس بھی نہیں ہے۔ +رونا+

تو ایسا کریں ایک اپنا نئا خرید لیں ساتھ میں دوسرا آدھی قیمت پر خرید لیں فرزانہ کے لئیے بھی
animated0122.gif

۔ میری خیر ہے مجھے اتنی جلدی نہیں ہے بے شک مجھے آرام سے بعد میں لے دیجئے گا ۔ :cool:
 
شمشاد

لائبریرین
خرید تو لوں، بس آپ اپنا کریڈیٹ کارڈ نمبر بھیج دیں ذ پ میں۔ اور یہ دوسرا آدھی قیمت پر کون دے گا؟ ایسی تو کوئی آفر یہاں نہیں ہے۔ آپ کے ہاں ہے کیا؟
 
تیشہ

محفلین
خرید تو لوں، بس آپ اپنا کریڈیٹ کارڈ نمبر بھیج دیں ذ پ میں۔ اور یہ دوسرا آدھی قیمت پر کون دے گا؟ ایسی تو کوئی آفر یہاں نہیں ہے۔ آپ کے ہاں ہے کیا؟

میں کس لئے اپنا کارڈ نمبر دوں :eek: ؟ خریدنا آپ نے ہے ۔ ۔ کریڈیٹ بھی اپنا یوز کریں ۔ ۔۔

:(
 
حسن علوی

محفلین
خرید تو لوں، بس آپ اپنا کریڈیٹ کارڈ نمبر بھیج دیں ذ پ میں۔ اور یہ دوسرا آدھی قیمت پر کون دے گا؟ ایسی تو کوئی آفر یہاں نہیں ہے۔ آپ کے ہاں ہے کیا؟

اگرکسی کے پاس کوئی اچھی آفر آئے تو: "اللہ کے نام پہ بابا کوئی اس غریب کو Sony کا ایک عدد نیا Laptop ہی دلا دے بابا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔";)
 
تیشہ

محفلین
قسطوں پر لے لو ناں ۔۔ curry '' آرگوس ۔ ۔۔ سے مل جائے گا ۔۔ اور مہینے کے مہینے تھوڑے پیسے کٹ ہوتے رہے گے ،۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں کس لئے اپنا کارڈ نمبر دوں :eek: ؟ خریدنا آپ نے ہے ۔ ۔ کریڈیٹ بھی اپنا یوز کریں ۔ ۔۔

:(

لیکن لینا تو کسی اور کے لیے ہے ناں، تو آپ ہی تھوڑی سی (کوئی 90 فیصد) مدد کر دیں، باقی میں کہیں نہ کہیں سے بندوبست کر لوں گا۔ ہو سکتا ہے تب تک ماورا کو تنخواہ مل جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی ہمیں بھی مس کرتا ہے یا نہیں

السلام علیکم سب بھائیوں کو

و علیکم السلام

آج تو دو دو انہونیاں ہو گئی ہیں، ایک تو پاکستانی کرکٹ ٹیم جیت گئی دوسرا فرذوق عرصہ دراز بعد محفل میں آیا۔

کیسے ہو فرذوق؟ خوشی ہوئی تمہیں محفل میں دیکھ کر۔
 
jameskhattak

محفلین
Assalam Alaikum

میں اپنی چاہت کو مس کر رہا ہوں،ایسی چاہت،جس کی یاد بھی دسترس میں نہیں۔۔۔ایسی یادیں جو ہزاروں‌میل دور پردیس میں‌ہیں۔۔۔لیکن میں ہزاروں میل دور دیس میں ہوں۔۔دیس کا احساس بھی نرالہ ہوتا ہے۔لیکن وہ جس کی چاہت پردیس میں ہو،وہ کیا خاک سمجھے دیس کی چاہت۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے اپنی زندگی یاد آ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔آٰی مس یو جان۔۔۔۔۔۔۔لوٹ‌آو نا؛تم کیوں ایسا کرتی ہو۔۔۔۔جلدی آنا جان'۔۔آٰی مس یو ۔
 
ساجد

محفلین
جناب ، ہماری دعا ہے کہ آپ کی مس چاہت آپ کو جلدی سے مل جائے۔
ویسے ذرا تعارف کے دھاگے میں تشریف لائیں تو سب دوستوں سے آپ کی دعا سلام ہو جائے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں اپنی چاہت کو مس کر رہا ہوں،ایسی چاہت،جس کی یاد بھی دسترس میں نہیں۔۔۔ایسی یادیں جو ہزاروں‌میل دور پردیس میں‌ہیں۔۔۔لیکن میں ہزاروں میل دور دیس میں ہوں۔۔دیس کا احساس بھی نرالہ ہوتا ہے۔لیکن وہ جس کی چاہت پردیس میں ہو،وہ کیا خاک سمجھے دیس کی چاہت۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے اپنی زندگی یاد آ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔آٰی مس یو جان۔۔۔۔۔۔۔لوٹ‌آو نا؛تم کیوں ایسا کرتی ہو۔۔۔۔جلدی آنا جان'۔۔آٰی مس یو ۔

آپ خود ہی کیوں نہیں چلے جاتے اپنی جان کے پاس؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top