کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

Muhammad Qader Ali

محفلین
اور آواکاڈو کیا ہے
پھل یا سبزی۔
کیونکہ اسکا نٹی فلیور ہونے کی وجہ سے اسکو سیلڈ میں استعمال کرتے ہیں
avocado.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آواکاڈو پھل ہی ہے۔ ضروری نہیں کہ سلاد میں ہی استعمال کیا جائے، ویسے بھی کھایا جا سکتا ہے۔
 
Top