فہیم
لائبریرین
درجن نہ سہی لیکن ہر چیز میں وزن کا حسابیہاں تو ہر چیز وزن کے حساب سے ملتی ہے، درجن کا کوئی حساب نہیں ہے۔
روٹیوں کے متعلق بتائیں
درجن نہ سہی لیکن ہر چیز میں وزن کا حسابیہاں تو ہر چیز وزن کے حساب سے ملتی ہے، درجن کا کوئی حساب نہیں ہے۔
چلغوزہ چار ہزار روپے کلو ہے۔۔چلغوزہ پھل تو شاید نہیں ہے پر اسے ملنا درجن کے حساب سے ہی چاہئیے۔
درجن لو گھنٹے میں کھا لو ۔۔۔ ۔
کچھ لے کر رکھ لیں اگلے سال ااس کے بدلے 24 کیریٹ سونا خریدیں گے ۔ سکول کے زمانے میں ہم کھاتے تھے تب تو سستے ہوتے تھےچلغوزہ چار ہزار روپے کلو ہے۔۔
100 روپے درجن پڑے شاید۔۔۔
ایک روپے کا ایک چلغوزہ پڑے گا۔۔۔۔اطلاع غیر مصدقہ ہے۔
آپ ایسا کریں کہ ایک کلو چلغوزے خریدیں اور پھر درجن کی قیمت دریافت کریں۔
آپ کو تو فری کا مال چاہیے کبھی کچھ چھوٹوں کو دے بھی دیا کریںاطلاع غیر مصدقہ ہے۔
آپ ایسا کریں کہ ایک کلو چلغوزے خریدیں اور پھر درجن کی قیمت دریافت کریں۔
چلو تو تم ایک کلو چلغوزےخرید کر ان کو گن کر ایک درجن دانوں کی قیمت دریافت کرو۔آپ کو تو فری کا مال چاہیے کبھی کچھ چھوٹوں کو دے بھی دیا کریں
یہ آپ پاکستان کی بات کر رہے ہیں۔ جبکہ باقی دنیا میں یا یہ کہہ لیں مشرق وسطیٰ، یورپ اور امریکہ میں یہ سب کے سب پھل وزن کے حساب سے بکتے ہیں۔ ناریل البتہ ایک ایک کے حساب سے بکتا ہے، اب کوئی ایک خریدے یا درجن بھر۔کینو، مالٹا، مٹھے، موسمی، فروٹر، چکوترا، کیلا، اور ناریل اور انناس بھی۔ ویسے ناریل اور انناس سنگل پیس یا لاٹ میں بھی بکتا ہے۔ خرم شہزاد خرم بھائی صحیح بتا سکتے ہیں۔
چلغوزے کہاں ملتے ہیں جناب ۔ یہ تو بہت مہنگا میوہ بن گیا ہے۔چلو تو تم ایک کلو چلغوزےخرید کر ان کو گن کر ایک درجن دانوں کی قیمت دریافت کرو۔
اس ساری لائن میں ایک لفظ ہے وہ نا لاؤں ساتھ میں گن ؟ ایک ہی بار حساب کتاب برابر کر لیتے ہیں جو لینا دینا ہے ِ؟چلو تو تم ایک کلو چلغوزےخرید کر ان کو گن کر ایک درجن دانوں کی قیمت دریافت کرو۔
کینو، مالٹا، مٹھے، موسمی، فروٹر، چکوترا یہ سب تو ایک ہی نسل کے ہیں۔ باقی ناریل اور انناس کبھی نہیں دیکھا درجن کے حساب سے۔ ویسے تو تربوز اور گرمہ 10 ، 10 کے حساب سے بکتے ہیں منڈی میںکینو، مالٹا، مٹھے، موسمی، فروٹر، چکوترا، کیلا، اور ناریل اور انناس بھی۔ ویسے ناریل اور انناس سنگل پیس یا لاٹ میں بھی بکتا ہے۔ خرم شہزاد خرم بھائی صحیح بتا سکتے ہیں۔
اس گن میں گولیوں کی جگہ چلغوزے پڑتے ہیں کیا؟اس ساری لائن میں ایک لفظ ہے وہ نا لاؤں ساتھ میں گن ؟ ایک ہی بار حساب کتاب برابر کر لیتے ہیں جو لینا دینا ہے ِ؟
ہاں یہ ڈشکوں ڈشکوں چلغوذے مارتا ہےاس گن میں گولیوں کی جگہ چلغوزے پڑتے ہیں کیا؟
کینو بھی درجن کے حساب سے ملتے ہیںمجھ سے کسی نے سوال کیا ہے
ایک تو کیلا درجن کے حساب سے ملتا ہے
دوسرا مالٹا درجن کے حساب سے ملتا ہے
تیسرا کون سا پھل ہے جو درجن کے حساب سے ملتا ہے
جواب جلد چاہے شکریہ