صابرہ امین
لائبریرین
جی جی ارشاد، منتظرم ۔ ۔یہ ہم سے پوچھیں ہم بتائیں گے!!!
جی جی ارشاد، منتظرم ۔ ۔یہ ہم سے پوچھیں ہم بتائیں گے!!!
یہ اسکول ڈائری تو نہیں ہے بھئی جو بائیں ہاتھ کا کھیل ہو ۔ ۔ سوانح عمری ہے صاحب، سوانح عمری ہے!آپ سمجھتے ہیں کہ ایک شاعرہ اور استانی کے لیے ڈائری لکھنا مشکل کام ہے۔
فارغ وقت ہو تو معلوم ہو کہ یہ کیا ہوتا ہے!اس مصروف وقت میں فارغ وقت کی باتیں لکھیں!!!
کسی بھی چیز کا حلوہ بنانے کے لیے خدمات پیش کی جا سکتی ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ فرصت عنقا ہے۔جی ہاں...
اور گاجر کا حلوہ بنانا تو اس سے بھی زیادہ آسان کام ہے!!!
استاد تو پھر استاد ہوتا ہےیہ اسکول ڈائری تو نہیں ہے بھئی جو بائیں ہاتھ کا کھیل ہو ۔ ۔ سوانح عمری ہے صاحب، سوانح عمری ہے!
کچھ ذومعنی سی بات معلوم ہو رہی ہے ۔ یعنی استادی وغیرہ دکھائی جائے ۔ ۔استاد تو پھر استاد ہوتا ہے
اس نرمی کا سب سے زیادہ ناجائز فائدہ ہم ہی اٹھائیں گے!!!فورم کو اپنی پالیسیاں نرم کرنی ہوں گی۔
صد فیصد درستاس نرمی کا سب سے زیادہ ناجائز فائدہ ہم ہی اٹھائیں گے!!!
ہاں بھئی آپ تو ویسے بھی موقع کی تلاش میں رہتے ہیں۔اس نرمی کا سب سے زیادہ ناجائز فائدہ ہم ہی اٹھائیں گے!!!
موقع ملے نہ ملے اپنا کام پورا...ہاں بھئی آپ تو ویسے بھی موقع کی تلاش میں رہتے ہیں۔
لگتا ہے سب آپ بیتیاں لکھنے میں لگ گئےہیں۔
🤣🤣🤣کیا پروگریس ہے بھئی؟
ارے بھئی!ہمارا قلم کھو گیا ہے احمد بھائی۔ جیسے ہی ہاتھ لگتا ہے ،لکھتے ہیں۔
خواتین کے میک اپ کے سامان میں بھی پنسلیں ہوتی ہیں۔یا ہو سکتا ہے کہ سنگھار میز کی دراز میں رکھا ہو۔
(ویسے میک اپ کا سامان دیکھ کر دماغ چکرا کے رہ جاتا ہے😄)
حالانکہ کہ سامان سے زیادہ چکرا دینے والی ان مصنوعات کی "فائنل پروڈکٹس" ہوا کرتی ہیں۔
یہاں پر سرگوشیوں میں خطرناک ہتھیاروں کی باتیں ہو رہی ہیں، نوٹس لیا جائے ۔سو فیصد درست فرمایا۔۔۔۔ ایسی باتیں سرگوشیوں میں ہی بہتر ہیں۔ 😉