سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی خیریت سے ہیں بھابھی کہاں ہیں ان دنوں ؟
وہاں تو سنا ہے شدید دھند ہے اور ٹریفک کے کئی حادثات بھی ہوئے ہیںشکریہ زین بھائی میں ٹھیک ہوں ، یہاں کا موسم تو بہت اچھا سا ہے ، ابھی کچھ دیر پہلے بہن سے فون پر بات ہوئی تو لاہور میں سردی زیادہ ہے کوئٹہ کا تو خیر حال ہی مختلف ہو گا
ہوا ہے نہ بھئی۔
اوپر لکھا تو ہے کراچی میں سردی کی آمد آمد ہے۔
کل یہاں بادل چھائے رہے ہیں۔
اور طبیعت کو فلو ہوگیا ہے۔
گبین کو دس دن سے 102، 103 بخار ہے مسلسل، سارے ٹسٹ میلیریا، یورین، ٹائفائڈ، ہیپا ٹائٹس، وغیرہ ٹھیک ہیں ، چیسٹ ایکسرے کیا وہ بھی ٹھیک مگر بخاو کی وجہ کا پتا نہیں چل رہا۔ بے چارہ پھنک رہا ہے بخار میں۔ اس وقت تھوڑی سی طبیعت بہتر ہے، میں بھی بور ہوگئی تھی۔ یہاں زبردستی ہنسنے آگئی،
بہنا۔ لاباس طہور انشا ء اللہ۔ اللہ ہمارے شہزادے کو صحِت کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے ، ۔۔ آمین ، آپ فکر نہ کرو انشا اللہ بہت جلد ٹھیک ہوجائے گا،گبین کو دس دن سے 102، 103 بخار ہے مسلسل، سارے ٹسٹ میلیریا، یورین، ٹائفائڈ، ہیپا ٹائٹس، وغیرہ ٹھیک ہیں ، چیسٹ ایکسرے کیا وہ بھی ٹھیک مگر بخاو کی وجہ کا پتا نہیں چل رہا۔ بے چارہ پھنک رہا ہے بخار میں۔ اس وقت تھوڑی سی طبیعت بہتر ہے، میں بھی بور ہوگئی تھی۔ یہاں زبردستی ہنسنے آگئی،