یہ تو اب عاصمہ ہی بتا سکتی ہے۔
ابن سعید خادم فروری 4، 2010 #806 السلام علیکم کیسی ہیں جویریہ بٹیا؟ اور چھوٹو سرکار کیسے ہیں؟ اور ہاںہم منتظر ہیں۔
ابن سعید خادم فروری 4، 2010 #808 نہیں بٹیا انتظار کے لئے کسی قسم کی معذرت کی چنداں ضرورت نہیں کیوں کہ یہ دائمی انتظار ہے۔ مل جانے کے بعد اگلی قسط کا انتظار شروع ہو جائے گا۔
نہیں بٹیا انتظار کے لئے کسی قسم کی معذرت کی چنداں ضرورت نہیں کیوں کہ یہ دائمی انتظار ہے۔ مل جانے کے بعد اگلی قسط کا انتظار شروع ہو جائے گا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین فروری 4، 2010 #810 شمشاد نے کہا: ہے تو وہ ناعمہ لیکن میں نے اپنی جان بچانے کے لیے صاعمہ لکھا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ استا دی کے چکر میں پڑ یں میں بڑ ی نالائق شاگرد ہوں۔۔
شمشاد نے کہا: ہے تو وہ ناعمہ لیکن میں نے اپنی جان بچانے کے لیے صاعمہ لکھا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ استا دی کے چکر میں پڑ یں میں بڑ ی نالائق شاگرد ہوں۔۔
فہیم لائبریرین فروری 4، 2010 #816 ملائکہ نے کہا: السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام۔ اللہ کا کرم ہے۔ دعائیں ہیں آپ بزرگوں کی۔ آپ سنائیں مزاج گرامی کیسے ہیں۔
ملائکہ نے کہا: السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام۔ اللہ کا کرم ہے۔ دعائیں ہیں آپ بزرگوں کی۔ آپ سنائیں مزاج گرامی کیسے ہیں۔
ملائکہ محفلین فروری 4، 2010 #817 fahim نے کہا: وعلیکم السلام۔ اللہ کا کرم ہے۔ دعائیں ہیں آپ بزرگوں کی۔ آپ سنائیں مزاج گرامی کیسے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بزرگ کہاں ہیں
fahim نے کہا: وعلیکم السلام۔ اللہ کا کرم ہے۔ دعائیں ہیں آپ بزرگوں کی۔ آپ سنائیں مزاج گرامی کیسے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بزرگ کہاں ہیں
فہیم لائبریرین فروری 4، 2010 #818 ملائکہ نے کہا: بزرگ کہاں ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلو تم خود کو ہی سمجھ لو۔ ننھی منی بزرگ
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2010 #819 و علیکم السلام کیسی ہو بھتیجی؟ اور یہ فہیم کی بزرگ کب سے بن گئی ہو؟