کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
سلااااااااااااااااااااااام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سر جی میرے بنا درخواست کے اتنی ساری چھٹیاں کرنے پے کہیں اپ نے مجھے ٹرمینیٹ تو نہیں کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔یا میں پہلے کی طرح بنا اطلاع ٹپک سکتی ہوں۔۔۔:p
 
اس کو چھوڑیں شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔ یہ قابل اعتبار نہیں۔ کبھی بھی غائب ہوجاتی ہے۔ :lll:
یہ دیکھیں۔۔۔۔۔ میں حاضر ہوں اپنے وقت پر اگرچہ آپ جاچکے ہیں۔۔۔ اب یہاں کون آئے گا؟ شاید جیہ بہنا آجائیں۔۔۔ کل تو سنا ہے سوات میں ایک دو گھروں پر گولہ باری ہوگئی۔۔۔۔۔۔ اللہ خیریت سے رکھے سب کو۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
آج میں بھی آپ کی محفل میں شامل ہوں شمشاد صاحب اور راہبر صاحب -
نا روا کہیے، نا سزا کہیے
کہیے کہیے مجھے برا کہیے
:)
 

زینب

محفلین
یہ تم بغیر اطلاع کے اتنے لمبے لمبے غوطے کہاں مار جاتی ہو؟


اب گرمی اتنی ہوتی ہے یہاں کہ غوطے لگائے بنا کام نہیں چلتا اسی لیے کبھی کبھی غائب ہو جاتی ہون تاکہ راہبر جیسے لوگ مجھے مس کر لیں۔۔۔۔۔۔۔اپ سنایئں کیسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔؟
 

الف عین

لائبریرین
الحمد للہ عمار، شک تو مجھے جوجو پر ہی ہے کہ یہ خفیہ رہنے لگی ہے، اور آکر حملہ کر دیتی ہے۔ سوات کے حالات کے زیرِ اثر۔
کیوں جوجو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top